حسد
sulemansubhani نے Saturday، 15 December 2018 کو شائع کیا.

حسد ہمارے سیاسی امراض کی اصلاح کا بیڑا تو ماشاء اللہ ہمارے میڈیا نے رضا کارانہ طور پر اٹھا رکھا ہے‘ یہ الگ بات ہے کہ روزانہ کے دھواں دار مباحثوں کے بعد جب وہ اپنے پروگرام کی بساط لپیٹتے ہیں تو ناظرین کے دامن میں فکری انتشار‘ بے یقینی اور قنوطیت کے سوا باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں باپ بڑی نعمت ہیں
sulemansubhani نے Friday، 14 December 2018 کو شائع کیا.

ماں باپ بڑی نعمت ہیں محمد ساجد سعیدی مصباحی  حسین   اللہ تبارک و تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ اس نے انسان کو دنیا کی بہترین نعمتوں سے سرفراز فرمایاہے، ساتھ ہی ساتھ اسے مخلوق میں افضل و احسن بنایا ہے۔اگر انسان اس کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہے تو شمار نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب علم لوگوں سے اٹھالیا جائے گا
sulemansubhani نے Thursday، 13 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :236 روایت ہے حضرت ابوالدرداء سے فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ سرکار نے آسمان کی طرف نگاہ اٹھائی پھر فرمایا کہ یہ وہ وقت ہے جب علم لوگوں سے اٹھالیا جائے گا حتی کہ کسی چیز پر قادر نہ ہوں گے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ علم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :233 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو بے علم فتویٰ دے اس کا گناہ فتویٰ لینے والے پر ہے ۱؎ اور جو اپنے بھائی کو کسی چیز کا مشورہ یہ جانتے ہوئے دے کہ درستی اس کے علاوہ میں ہے اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آزمائش قرب کا ذریعہ ہے!
sulemansubhani نے Thursday، 6 December 2018 کو شائع کیا.

آزمائش قرب کا ذریعہ ہے! اشتیاق احمد سعیدی  اللہ تعالیٰ نے فرمایا:  وَلَنَبْلُوَنَّکُمْ بِشَیءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَالْاَنْفُسِ والثَّمَراتِ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَ (البقرۃ: ۱۵۵)  اور ہم تمھیں ضرور ضرورآزمائیں گے تھوڑے سے ڈر، بھوک، مال، جان اور پھلوں کی کمی سے اور صبر کرنے والوں کو خوش خبری سنادیجیے۔   اس آیتِ کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مخلوق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :221 روایت ہے حضرت کعب ابن مالک سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اس لیئے علم طلب کرے تاکہ علماء کا مقابلہ کرے یا جہلاء سے جھگڑے یا لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرے تو اسے اﷲ آگ میں داخل کرے گا۲؎ (ترمذی،ابن ماجہ عن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اندھے ،گنجے اورکوڑھی کا امتحان
sulemansubhani نے Wednesday، 5 December 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر 100: اندھے ،گنجے اورکوڑھی کا امتحان نبی کریم،رء ُوف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشادفرمایا:” بنی اسرائیل میں تین شخص تھے۔ایک برص(کوڑھ) کا مریض، دوسرا گنجا ،تیسرا اندھا ۔ اللہ عزوجل نے ان کی آزمائش کے لئے ایک فرشتہ (بشری صورت میں) ان کے پاس بھیجا۔پہلے وہ برص کے مریض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ مَنۡ اِنۡ تَاۡمَنۡهُ بِقِنۡطَارٍ يُّؤَدِّهٖۤ اِلَيۡكَ‌ۚ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ اِنۡ تَاۡمَنۡهُ بِدِيۡنَارٍ لَّا يُؤَدِّهٖۤ اِلَيۡكَ اِلَّا مَا دُمۡتَ عَلَيۡهِ قَآٮِٕمًا ‌ؕ ذٰ لِكَ بِاَنَّهُمۡ قَالُوۡا لَيۡسَ عَلَيۡنَا فِىۡ الۡاُمِّيّٖنَ سَبِيۡلٌۚ وَيَقُوۡلُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ الۡكَذِبَ وَ هُمۡ يَعۡلَمُوۡنَ ترجمہ: اور (اے مخاطب) اہل کتاب میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
دو کے سوا کسی میں رشک جائز نہیں
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :200 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو کے سوا کسی میں رشک جائز نہیں ۱؎ ایک شخص جسے اﷲ مال دے تو اسے اچھی جگہ خرچ پر لگادے دوسرا وہ شخص جسے اﷲ علم دے تو وہ اس سے فیصلے کرے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوست اور دوستی
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

لفظ دوست کتنا حسین اور کیسا پیارا ہے۔ پیارا کیوں نہ ہو‘ دوستی کے معنی ہی پیار‘ محبت کے ہیں۔ یہ لفظ فارسی کے مصدر ’’دوسیدن‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنی یار‘ آشنا‘ محبوب‘ جان پہچان والا اور مددگار کے ہوتے ہیں… یاری‘ دوستی کے چرچے تو آج بھی عام ہیں۔ جان پہچان بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com