ظہرٹھنڈی کرو
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :554 اوربخاری کی ایک روایت میں حضرت ابوسعید سے ہے کہ ظہرٹھنڈی کرو ۱؎ کیونکہ گرمی کی تیزی دوزخ کی بھڑک سے ہے۲؎ آگ نے اپنے رب سے شکایت کی تھی کہا تھا اے رب میرے بعض نے بعض کو کھا ڈالا رب نے اسے دوسانسوں کی اجازت دی ایک سانس سردی میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعتکاف
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

اعتکاف قرآن میں اعتکاف کاحکم اللہ تعالی ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کو حکم دیتا ہے۔۔۔ وَّ طَہِّرْ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ وَ الْقَآئِمِیۡنَ وَالرُّکَّعِ السُّجُوۡدِ ترجمہ :اور میرا گھر ستھرا رکھ طواف والوں اور اعتکاف والوں اور رکوع سجدے والوں کے لیے ۔(پ 17،الحج:26) ددوسرے مقام پر ان الفاظ میں وعھدنا الٰی ابرٰھیم واسمٰعیل ان طھرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کے دن کا غسل
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :504 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ کے دن کا غسل ہر بالغ پرواجب ہے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرواجب بمعنی ثابت ہو تو حدیث محکم ہے منسوخ نہیں اوراگر بمعنی ضروری ہے تو منسوخ ہے،جیسا کہ آئیندہ آرہا ہے۔اس حدیث سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تونے سنت پالی اور تجھے دوہرا ثواب
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :500 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں کہ دوشخص سفرمیں گئے وقت نمازآگیا ان کے ساتھ پانی نہ تھا تو انہوں نے پاک مٹی سے تیمم کرلیاپھر نمازپڑھ لی پھروقت ہی میں پانی پالیاتو ان میں سے ایک نے وضو سے نمازلوٹائی دوسرے نے نہ لوٹائی ۱؎ پھردونوں حضورصلی اللہ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درندوں کے پینے سے ناپاک نہ ہوگا
sulemansubhani نے Sunday، 14 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :461 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان حوضوں کےمتعلق پوچھا گیاجو مکہ اورمدینہ کے درمیان ہیں جن پر درندے کتے اور گدھے سب آتے ہیں ان سے وضو کرنا کیسا فرمایا کہ وہ جو اپنے پیٹوں میں لے گئے وہ ان کا جو بچا وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا ہم بضاعہ کنویں سے وضو کریں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :453 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں عرض کیا گیا یارسول اﷲ کیا ہم بضاعہ کنویں سے وضو کریں ۱؎ وہ ایساکنواں تھا جس میں حیض کے لتے کتوں کے گوشت اورگندگیاں ڈالے جاتے تھے ۲؎ تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ پانی پاک ہے اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :431 روایت ہے حضرت ابی سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے پھردوبارہ جانا چاہے تو بیچ میں وضو کرے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ بھی سنت مستحبہ ہے۔بہتر تو یہ ہے کہ ہر بار غسل کرےلیکن فقط […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحائف صحابہ کرام
sulemansubhani نے Saturday، 30 March 2019 کو شائع کیا.

صحائف صحابہ کرام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی مرویات کے مجموعوں اور صحیفوں کا ذکر گذشتہ اوراق میں آپ پڑھ چکے ہیں ۔ دراصل یہ ہی اس موضوع پر پہلی کوششیں ہیں جنکو بعد کے علماء کرام ومحدثین عظام نے اساسی حیثیت دی ۔لہذا صحابہ کرام کے صحائف کی اجمالی فہرست یوں بیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
اخلاص احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.

گزشتہ کالم میں ہم نے اخلاص کے معانی ومفاہیم بیان کیے تھے ‘ اب ہم احادیثِ مبارکہ سے چند مثالیں بیان کر رہے ہیں‘ جن سے یہ امر روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں نیک اعمال پر اجر وثواب کی مقدار کا تعیُّن اُن اعمال کے پیچھے کارفرما نیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :383 روایت ہے حضرت سعید ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس کا وضو نہیں جس نے اس پر اﷲ کا نام نہ لیا ۲؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا احمدوابوداؤد نے حضرت ابوہریرہ سے اور دارمی نے حضرت ابوسعید خدری سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com