أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيُعَلِّمُهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ وَالتَّوۡرٰٮةَ وَالۡاِنۡجِيۡلَ‌ۚ ترجمہ: اور اللہ اسے لکھنے کا اور شریعت کا اور تورات اور انجیل کا علم عطا فرمائے گا تفسیر: حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے علوم : اس آیت میں کتاب کی مختار تفسیر یہ ہے کہ اس سے مراد لکھنا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا عید میلاد النبیﷺ منانا عیسائیوں کی ایجاد ہے؟ آل مصطفی مصباحی سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ سرکار دوعالمﷺ کا جشن ولادت منانا کیسا ہے؟ مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ منانا چاہئے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند کے فتوے میں ہے کہ جشن عید میلاد النبیﷺ کا کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :186 روایت ہے حضرت حسان سے ۱؎ فرمایا کوئی قوم اپنے دین میں بدعت نہیں ایجاد کرتی مگر اﷲ تعالٰی اسی قدر ان کی سنت اٹھا لیتا ہے۲؎پھر اسے تاقیامت ان میں نہیں واپس کرتا۳؎(دارمی) شرح ۱؎ آپ کا نام شریف حسان ابن ثابت،کنیت ابوالولیدہے،انصاری ہیں،خزرجی ہیں،شعرائے عرب کے تاج ہیں،حضور کے محبوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت کو پکڑنا بدعت کی ایجاد سے بہتر ہے
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :185 روایت حضرت غضیف بن حارث ثمالی ۱؎ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی قوم بدعت نہیں ایجاد کرتی مگر اسی قدر سنت اٹھالی جاتی ہے ۲؎ لہذا سنت کو پکڑنا بدعت کی ایجاد سے بہتر ہے۳؎(احمد) شرح ۱؎ آپ کی صحابیت میں اختلاف ہے،ابن حبان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ کی کتاب اور پیغمبرکی سنت
sulemansubhani نے Saturday، 17 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :184 روایت ہے حضرت مالک ابن انس سے مرسل ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میں نے تم میں دوچیزیں وہ چھوڑی ہیں جب تک انہیں مضبوط تھامے رہو گے گمراہ نہ ہوگے اﷲ کی کتاب اور اس کے پیغمبرکی سنت ۲؎ یہ روایت موطا میں ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ جنت میں جائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 14 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :176 ۱؎ روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو پاک و حلال کھائے سنت پرعمل کرے اورلوگ اس کے فتنوں سےمحفوظ رہیں وہ جنت میں جائے گا ایک شخص نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم آج کل بہت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :174 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نے میری امت کے بگڑتے وقت میری سنت کو مضبوط تھاما تو اسے سوشہیدوں کا ثواب ہے ۱؎ شرح ۱؎ کیونکہ شہید تو ایک بارتلوار کا زخم کھاکر پار ہوجاتا ہے مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :173 روایت ہے حضرت انس فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے میرے بچے اگر تم یہ کرسکو کہ صبح اور شام ایسے گزارو کہ تمہارے دل میں کسی کی طرف سے کھوٹ(کینہ)نہ ہو تو کرو ۱؎ پھر فرمایا کہ اے میرے بچے یہ میری سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بہتّر دوزخی اور ایک جنتی
sulemansubhani نے Saturday، 10 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :170 اور احمدوابوداؤد میں معاویہ کی روایت سے یہ ہے کہ بہتّر دوزخی اور ایک جنتی ہے اور وہ بڑا گروہ (جماعت مسلمین)ہے ۱؎ میری امت میں ایسی قومیں نکلیں گی جن میں بدعت ایسی سرایت کرجائیں گی جیسے دیوانہ کتے کا زہر کاٹے ہوئے ہیں کہ جس کی کوئی رگ اور جوڑ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردہ سنت اور گمراہی کی بدعت
sulemansubhani نے Thursday، 8 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :166 روایت ہے حضرت بلال ابن حارث مزنی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو میری مردہ سنت کو جو میرے بعد فنا کردی گئی زندہ کرے ۲؎ اسے ان تمام کی برابر ثواب ہوگا جو اس پر عمل کریں اس کے بغیر کہ ان عاملوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com