أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ يَشۡتَرُوۡنَ بِعَهۡدِ اللّٰهِ وَاَيۡمَانِهِمۡ ثَمَنًا قَلِيۡلًا اُولٰٓٮِٕكَ لَا خَلَاقَ لَهُمۡ فِى الۡاٰخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ وَلَا يَنۡظُرُ اِلَيۡهِمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ وَلَا يُزَكِّيۡهِمۡ ۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ اَ لِيۡمٌ ترجمہ: بیشک جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے عوض تھوڑی قیمت خریدتے ہیں ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَنۡ حَآجَّكَ فِيۡهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَاَبۡنَآءَكُمۡ وَنِسَآءَنَا وَنِسَآءَكُمۡ وَاَنۡفُسَنَا وَاَنۡفُسَكُمۡ ثُمَّ نَبۡتَهِلۡ فَنَجۡعَل لَّعۡنَتَ اللّٰهِ عَلَى الۡكٰذِبِيۡنَ ترجمہ: پھر (اے رسول مکرم ! ) جو لوگ علم حاصل ہوجانے کے بعد بھی آپ سے عیسیٰ کے متعلق کٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چھوٹی چھوٹی باتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 28 November 2018 کو شائع کیا.

چھوٹی چھوٹی باتیں مدثر رضا مصباحی اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتاہے : وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا(مائدہ۶) ترجمہ: اور اگر تم ناپاک ہو تو خوب خوب پاک ہو جاؤ۔  ایک دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ کا ارشادہے: اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ (بقرہ۲۲۲) ترجمہ: واقعی اللہ توبہ کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے اور خوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذۡ قَالَ اللّٰهُ يٰعِيۡسٰۤى اِنِّىۡ مُتَوَفِّيۡكَ وَرَافِعُكَ اِلَىَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَجَاعِلُ الَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡكَ فَوۡقَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اِلٰى يَوۡمِ الۡقِيٰمَةِ ‌‌ۚ ثُمَّ اِلَىَّ مَرۡجِعُكُمۡ فَاَحۡكُمُ بَيۡنَكُمۡ فِيۡمَا كُنۡتُمۡ فِيۡهِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ترجمہ: (اے رسول مکرم ! یاد کیجئے) جب اللہ نے فرمایا اے عیسیٰ بیشک میں آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چند نصیحتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 27 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر94: چند نصیحتیں حضرت سیدنا عبد الرحمن بن حفص الجمحی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں : ”ایک مرتبہ ایک قافلہ سفرپر روانہ ہوا اور اہلِ قافلہ راستہ بھول گئے، انہیں بڑی پریشانی ہوئی بالآخر ایک طرف انہیں آبادی کے آثار نظر آئے اوروہ اسی سمت چل دیئے۔ بستی سے دور ایک راہب اپنی عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شہید,عالم, قاری,سخی
sulemansubhani نے Tuesday، 27 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :203 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ پہلے جس کا فیصلہ قیامت میں ہوگا وہ شہیدہے ۱؎ اسے لایا جائے گاتب رب اس سے اپنی نعمتوں کا اقرار کرائے گا فرمائے گا کہ اس شکریہ میں کیاعمل کیا ۲؎ عرض کرے گا تیری راہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جوکسی مسلمان …
sulemansubhani نے Monday، 26 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :202 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جوکسی مسلمان کو دنیاوی تکلیف سے رہائی دے تو اﷲ اس سے روزقیامت کی مصیبت دورکرے گا ۱؎ اور جوکسی تنگی والے پر آسانی کرے اﷲ دین و دنیا میں اس پر آسانی فرمائے گا۲؎ اور جومسلمانوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیاتائب کے لیے قضائے عمری ضروری ہے؟
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

کیاتائب کے لیے قضائے عمری ضروری ہے؟ غلام مصطفی اظہری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جونماز ادا کرنا بھول جائےتو جب اسے یاد آئے اسی وقت نماز ادا کرے (۲)عمداً تارک صلاۃ کافر نہیں ہے ،سخت ترین فاسق و فاجر ہے ، اس کو کوڑا مارا جائے گا ، جیل کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوست اور دوستی
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

لفظ دوست کتنا حسین اور کیسا پیارا ہے۔ پیارا کیوں نہ ہو‘ دوستی کے معنی ہی پیار‘ محبت کے ہیں۔ یہ لفظ فارسی کے مصدر ’’دوسیدن‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنی یار‘ آشنا‘ محبوب‘ جان پہچان والا اور مددگار کے ہوتے ہیں… یاری‘ دوستی کے چرچے تو آج بھی عام ہیں۔ جان پہچان بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکمران اور احتساب
sulemansubhani نے Friday، 23 November 2018 کو شائع کیا.

حکمران اور احتساب  شہزاد اقبال , December 2008 اﷲ تعالیٰ نے اس کائنات کی بنیاد انصاف پر قائم کی اور یہ انصاف ہی اب تک اس کائنات کے وجود کا ثبوت ہے۔ اگر فرشتوں کو یہ حکم دے دیاجائے کہ وہ اپنے اپنے کاموں میں کمی بیشی کرلیں تو اس کائنات اور اس میں رہنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com