مرنے کا فیصلہ
sulemansubhani نے Tuesday، 2 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :108 روایت ہے مطر بن عکاس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب اﷲ تعالٰی کسی بندے کے متعلق کسی زمین میں مرنے کا فیصلہ فرمادیتا ہے تو اس کے لئے وہاں ضروری کام ڈال دیتا ہے ۲؎ (احمدوترمذی) شرح ۱؎ آپ سلمی ہیں،اہلِ کوفہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :107 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھ آدمی وہ ہیں جن پر میں نے اور اﷲ نے لعنت کی ۱؎ اور ہر نبی مقبول الدعاء ہے ۲؎ اﷲ کی کتاب میں زیادتی کرنے والا ۳؎ اﷲ کی تقدیر کا انکاری،جبرًا قبضہ جمانے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡرِىۡ نَفۡسَهُ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰهِ‌ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوۡفٌ ۢ بِالۡعِبَادِ اور لوگوں میں سے ایک شخص ایسا ہے جو اللہ کی رضا جوئی کے بدلہ میں اپنی جان کو فروخت کردیتا ہے ‘ اور اللہ بندوں پر بہت مہربان ہے رضاء الہی کی خاطر دنیا کرنے والا : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاذۡكُرُوا اللّٰهَ فِىۡٓ اَيَّامٍ مَّعۡدُوۡدٰتٍ‌ؕ فَمَنۡ تَعَجَّلَ فِىۡ يَوۡمَيۡنِ فَلَاۤ اِثۡمَ عَلَيۡهِ ۚ وَمَنۡ تَاَخَّرَ فَلَاۤ اِثۡمَ عَلَيۡه‌ِ ۙ لِمَنِ اتَّقٰى ؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّکُمۡ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ اور گنے چنے دنوں میں اللہ کو یاد کرو ‘ سو جس نے دو دنوں میں روانہ ہونے کی) جلدی کی تو اس پر کوئی حرج […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com