محفوظات برائے 24th April 2019 ء
دوستی کا تقاضا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حکایات نمبر207: دوستی کا تقاضا حضرتِ سیِّدُنا محمد بن داؤد علیہ رحمۃ اللہ الودود فرماتے ہیں:” میں نے حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْر فُوْطِی اور حضرت سیِّدُنا عَمْر وبن آدَمِی علیہمارحمۃا اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ہم دونوں، اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا کی خاطرایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ ایک مرتبہ ہم عروس البلاد( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں پرمسح کیا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :492 روایت ہے حضرت مغیرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پرمسح کیا میں نے عرض کیا یارسول اﷲ کیا آپ بھول گئے فرمایا بلکہ تم بھول گئے مجھے میرے رب عزوجل نے اسی کا حکم دیا ۱؎ (احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ چونکہ حضرت مغیرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جرابوں اورپاتابوں پرمسح
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :491 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضوکیا اورجرابوں اورپاتابوں پرمسح کیا ۱؎ (احمد ترمذی ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اونی یا سوتی موزوں کو جراب کہا جاتا ہے۔ان پرمسح تین صورتوں میں جائزہے:ایک یہ کہ بہت موٹے ہوں کہ بغیر باندھے پندلی پرٹھہر جائیں،چلنے پھرنے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں کے اوپر مسح
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :490 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ موزوں کے اوپر مسح کرتے تھے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یہ حدیث صحیح بھی ہے اورمتصل بھی اس میں صرف ظاہرموزہ کا ذکر ہے نیچے کا نہیں،یہی ہمارے امام صاحب کا قول ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


موزے کے اوپر نیچے مسح
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :489 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے غزوۂ تبوک میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کووضوکرایا تو آپ نے موزے کے اوپر نیچے مسح فرمایا ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ)ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث معلول ہے اورمیں نے ابوزرعہ اورمحمد یعنی امام بخاری سے اس حدیث کے متعلق پوچھاتو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزے نہ اتاریں مگر جنابت سے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :488 روایت ہے حضرت صفوان ابن عسال ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم کوحکم دیتے تھے کہ جب ہم سفر میں ہوں تو تین دن رات موزے نہ اتاریں ۲؎ مگر جنابت سے لیکن پاخانہ پیشاب اورنیند سے(موزے نہ اتاریں)۳؎ (ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ مشہورصحابی ہیں،قبیلہ بنی مراد سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موزوں پر مسح کی اجازت
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :487 روایت ہے حضرت ابوبکرہ سے ۱؎ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ حضور نے مسافر کو تین دن و رات کو اورمقیم کو ایک دن و رات تک موزوں پر مسح کی اجازت دی جب کہ پاک ہو کر پہنے ہوں ۲؎ اثرم نے اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پہلے وضو کرلیا،پھر موزے پہنے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :486 روایت ہے حضرت مغیرہ ابن شعبہ سے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ تبوک میں شرکت کی مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم ایک دن فجرسے پہلے پاخانے گئے میں آپ کے ساتھ ایک برتن لے گیا ۱؎ جب واپس آئے تو آپ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب المسح علی الخفین موزوں پر مسح کرنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ وضو کُل ہے اور مسح جز،نیز موزے کا مسح پاؤں دھونے کا نائب ہے اس لیے اس باب کو وضو کے بعد لائے۔خیال رہے کہ مسح موزے پر ہوتا ہے نہ کہ موزے میں،نیز چمڑے کے موزے پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَقَدۡ اَخَذۡنَا مِيۡثَاقَ بَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَ وَاَرۡسَلۡنَاۤ اِلَيۡهِمۡ رُسُلًا ؕ كُلَّمَا جَآءَهُمۡ رَسُوۡلٌ ۢ بِمَا لَا تَهۡوٰٓى اَنۡفُسُهُمۙۡ فَرِيۡقًا كَذَّبُوۡا وَفَرِيۡقًا يَّقۡتُلُوۡنَ ۞ ترجمہ: بیشک ہم نے بنو اسرائیل سے پختہ عہد لیا اور ان کی طرف رسول بھیجے، جب بھی ان کے پاس کوئی رسول ایسا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com