محفوظات برائے ”شرح صحیح البخاری“ زمرہ
کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 10 حدیث نمبر 143
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2024 کو شائع کیا.

۱۰ – بَابٌ وَضْعِ الْمَاءِ عِنْدَ الْخَلَاءِ بیت الخلاء کے پاس پانی رکھنا باب سابق کے ساتھ اس کی مناسبت واضح ہے کیونکہ دونوں بابوں میں بیت الخلاء کے متعلق احکام ہیں ۔ ١٤٣ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ مِنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ ، عَنْ عُبَيْدِاللہ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، عَنِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 9 حدیث نمبر 142
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2024 کو شائع کیا.

۹ – بَابُ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْخَلَاءِ بیت الخلاء میں دخول کے وقت کیا کہے؟   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں جماع سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ذکر کا بیان تھا اور اس باب میں بیت الخلاء جانے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ذکر کا بیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 8 حدیث نمبر 141
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.

۸- بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى كُلِّ حَالٍ وَعِنْدَ الْوِقَاعِ ہر حال میں بسم اللہ پڑھنا اور جماع کے وقت بھی   امام بخاری نے پہلے سات ابواب وضوء کے اوصاف سے متعلق ذکر کیے اور اب استنجاء کے ابواب شروع کر رہے ہیں اور درمیان میں اس باب کو ذکر کیا، جس میں ہر کام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 7 حدیث نمبر 140
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.

۷- بَابُ غَسْلِ الْوَجْهِ بِالْيَدَيْنِ منْ غُرْفَةٍ وَاحِدَةٍ ایک ہاتھ سے چلو بنالر دونوں ہاتھوں سے چہرے کو دھونا   باب کے اس عنوان میں غرفة“ کا لفظ ہے اس کا معنی ہے : چلو بھرنا، اس کا ذکر قرآن مجید کی اس آیت میں ہے: إِلَّا مَنِ اعْتَرَفَ غُرْفَةٌ بِيَدِهِ. (البقره: ۲۴۹) مگر جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 6 حدیث نمبر 139
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2024 کو شائع کیا.

٦ – بَابُ إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ مکمل وضوء کرنا   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں وضوء کی تخفیف کا ذکر تھا اور اس باب میں وضوء کی تکمیل کا ذکر ہے۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ الْإِنْقاءُ حضرت ابن عمر نے کہا: وضوء کا اسباغ اور تکمیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 5 حدیث نمبر 138
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2024 کو شائع کیا.

٥- بَابُ التَّخْفِيفِ فِي الْوُضُوءِ وضوء میں تخفیف باب سابق کے ساتھ اس باب کی مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں شک کی صورت میں وضوء کو برقرار رکھنے کا حکم دیا تھا اور یہ وضوء کے معاملہ میں مشقت سے بچانا ہے اور اس باب میں وضوء میں تخفیف کا بیان ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 4 حدیث نمبر 137
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2024 کو شائع کیا.

٤ – بَابُ لَا يَتَوَضَّا مِنَ الشَّيِّک حتَّى يَسْتَيْقِنَ شک کی وجہ سے وضوء نہ کرے حتی کہ وضوء ( ٹوٹنے کا یقین ) ہوجائے   فقہاء کی اصطلاح میں شک اس کو کہتے ہیں کہ علم اور جہل کی دونوں جانبیں برابر ہوں اور آدمی کو کسی چیز پر حکم لگانے میں تردد اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 3 حدیث نمبر 136
sulemansubhani نے Saturday، 16 November 2024 کو شائع کیا.

٣- بَابُ فَضْلِ الْوُضُوءِ وَالْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ وضوء کی فضیلت اور آثار وضوء سے جن مسلمانوں کے چہرے اور ہاتھ پیر سفید اور چمک دار ہوں گے اس باب کا خلاصہ یہ ہے کہ وضوء کرنے کی وجہ سے وضوء کرنے والے مسلمانوں کو دوسروں پر فضیلت دی جائے گی اور اس باب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 2 حدیث نمبر 135
sulemansubhani نے Saturday، 16 November 2024 کو شائع کیا.

۲ – بَابٌ لَا تُقْبَلُ صَلوةٌ بِغَيْرِ طُهُورٍ ب بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں ہوتی : اس عنوان میں طہارت سے مراد عام ہے، جو غسل اور وضوء دونوں کو شامل ہے، اس باب کو بعد کے ابواب پر اس لیے مقدم کیا ہے کہ یہ کتاب وضوء اور غسل کے احکام میں ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء( الطہارہ ) باب 1
sulemansubhani نے Friday، 15 November 2024 کو شائع کیا.

نحمده ونصلي ونسلم على رسوله الكريم ٤ – كِتَابُ الْوُضُوءِ( الطَّهَارَةِ) وضوء کا بیان ہم پہلے بتا چکے ہیں کہ امام بخاری نے اپنی کتاب کو ” باب الوحی سے شروع کیا پھر ” کتاب الایمان کو ذکر کیا، اس کے بعد كتاب العلم کو ذکر کیا اور اب اس کے بعد کتاب الوضوء کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com