sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2024 کو شائع کیا.
۱۸ – بَابُ النَّهْي عَنِ الْإِسْتِنْجَاءِ بِالْيَمِينِ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت جمہور فقہاء کے نزدیک دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا مکروہ تنزیہی ہے اور اس کی وجہ دائیں ہاتھ کا شرف اور اس کی فضیلت ہے۔ اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ دونوں بابوں میں استنجاء […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2024 کو شائع کیا.
۱۷ – بَابُ حَمْلِ الْعَنَزَةِ مَعَ المَاءِ فِي الْإِسْتِنْجَاءِ استنجاء کے لیے پانی کے ساتھ نیزہ کو اٹھانا اس باب کے عنوان میں العنزة ” کا لفظ ہے یہ لاٹھی سے لمبا ہوتا ہے اور جنگ میں استعمال ہونے والے نیزہ یا بھالے سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس کی نچلی طرف لوہے کا نوک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2024 کو شائع کیا.
١٦ – بَاب مَنْ حُمِلَ مَعَهُ الْمَاءُ لِطُهُورِه جس شخص کی طہارت کے لیے پانی لے جایا گیا اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت ظاہر ہے کہ دونوں بابوں میں پانی سے استنجاء کرنے کا ذکر ہے ۔ امام بخاری نے کہا: وقال أبو الدَّرْدَاءِ اليْسَ فِيكُمْ صَاحِبٌ لنعلَيْنِ وَالطَّهُوْرِ وَالْوِسَادِ؟ اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
١٥ – بَابُ الْإِسْتِنْجَاءِ بِالْمَاءِ پانی کے ساتھ استنجاء کرنا یعنی پانی کے ساتھ استنجاء کرنے کا شرعی حکم، استنجاء کا لغوی معنی ہے: مخرج کے منہ پر باقی نجاست کو زائل کرنا اور اس کا شرعی معنی ہے: قبل یا ڈبر پر لگی ہوئی نجاست کو مٹی کے ڈھیلوں یا پانی سے زائل کرنا، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
…- باب باب ١٤٩ – حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بن ھارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْیی بنِ حَبَّانَ أَنَّ عَمَّهُ وَاسِعَ بَنَ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَاللہ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ قَالَ لَقَدْ ظَهَرْتُ ذَاتَ يَوْمٍ عَلی ظَهْرِ بَيْتِنَا فَرَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا عَلَى لَبِنَتَيْنِ، مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
١٤ – بَابُ التَّبَرُّزِ فِي الْبُيُوتِ گھروں میں قضاء حاجت کرنا پہلے گھروں میں بیت الخلاء بنے ہوئے نہیں تھے، اس لیے خواتین قضاء حاجت کے لیے صحراء اور میدان میں جاتی تھیں، جیسا کہ اس سے پہلے باب میں ذکر ہے، بعد میں گھروں میں بیت الخلاء بنا دیئے گئے تو پھر خواتین […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.
١٤٧ – حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أذِنَ اَنْ تَخْرُجُنَ فِی حاجَتِكُنَّ . قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي الْبَرَازَ. صحیح مسلم:۲۱۷۰ الرقم المسلسل : ۵۵۶۴ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں زکریاء نے حدیث بیان کی، انہوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2024 کو شائع کیا.
۱۳ – بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ الی الْبَرَازِ خواتین کا کھلے میدان میں ( قضاء حاجت کے لیے) نکلنا براز “ کا معنی وسیع میدان ہے اور یہ قضاء حاجت سے کنایہ ہے حدیث میں ہے: حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2024 کو شائع کیا.
۱۲ – بَابُ مَنْ تَبَرَّزَ عَلَى لَبِنَتَيْنِ جو شخص قضاء حاجت کے لیے دو اینٹوں پر بیٹھا باب سابق میں بالعموم قضاء حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے کی ممانعت تھی اور اس باب میں ائمہ ثلاثہ اور امام بخاری کی رائے کے مطابق بیت الخلاء میں قبلہ کی طرف […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2024 کو شائع کیا.
۱۱ – بَاب لَا تُسْتَقْبَلُ الْقِبْلَةُ بِغَائِطِ أوْ بَوْلٍ إِلَّا عِنْدَ الْبَنَاءِ جِدَارٍأَوْ نَحوه پاخانہ یا پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ کیا جائے لیکن جب عمارت میں ہو یا کسی دیوار یا اس طرح کی کسی چیز کی آڑ ہو تو کوئی حرج نہیں بعض علماء نے کہا ہے کہ قبلہ کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »