محفوظات برائے ”شرح صحیح البخاری“ زمرہ
کتاب العلم باب 38 حدیث نمبر 106
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2024 کو شائع کیا.

۳۸- باب إثم من كذب على النبي صلى الله عليه وسلم نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کا گناہ   جھوٹ اور سچ کی تین تعریفیں ہیں: (۱) مذہب حق یہ ہے کہ کلام کا واقع کے مطابق نہ ہونا جھوٹ ہے اور کلام کا واقع کے مطابق ہونا سچ ہے ۔ (۲) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 37 حدیث نمبر 105
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2024 کو شائع کیا.

١٠٥- حدثنا عبدالله بن عبدالوهاب قال حدثنا حماد عن أيوب ، عن محمد عن ابن أبي بكرة،عن أبي بكرة ذكر النبي صلى الله عليه وسلم قال فإن دماء كم وأموالكم. قال محمد وأحسبه قال وأعراضكم عليكم حرام كحرمة يومكم هذا فی شهركم هذا الا ليبلغ الـشـاهـد منكم الغائب وكان محمد يقول صدق رسول الله صلى […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 37 حدیث نمبر 104
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2024 کو شائع کیا.

۳۷- باب ليبلغ العلم الشاهد الغائب شاہد ( حاضر ) غائب کو علم پہنچا دے اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت اس طرح ہے کہ باب سابق میں متعلم کی عالم کی طرف مراجعت کا بیان ہے اوراس باب میں غائب تک علم پہنچانے کا ذکر ہے اور جو غائب تک علم پہنچائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 36 حدیث نمبر 103
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2024 کو شائع کیا.

٣٦- باب من سمع شيئا فراجعه حتى يعرفه جس نے کسی بات کو سنا، پھر بات کرنے والے کی طرف رجوع کیا، حتی کہ اس بات کو سمجھ لیا   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں عورتوں کو تعلیم دینے کا ذکر تھا اور عورتوں کی عقل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 35 حدیث نمبر 102
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2024 کو شائع کیا.

۱۰۲- حدثنا محمد بن بشار، قال حدثنا غندر قال حدثنا شعبة عن عبد الرحمن بن الأصبهاني عن ذكوان ، عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه وسلم بهذا.  امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن بشار نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا: ہمیں غندر نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 35 حدیث نمبر 101
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2024 کو شائع کیا.

٣٥- باب هل يجعل للنساء یوم على حدة في العلم کیا خواتین کی تعلیم کے لیے علیحدہ دن مقرر کیا جاۓ   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت اس طرح ہے کہ باب سابق علم کو اٹھانے کے متعلق تھا، جس کو علم کی حفاظت لازم ہے اور اس باب میں بھی علم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 34 حدیث نمبر 100
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2024 کو شائع کیا.

٣٤- باب كيف يقبض العلم علم کو کس طرح اٹھالیا جاۓ گا ؟   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت اس طرح ہے کہ باب سابق میں حدیث کی حرص کا بیان ہے اور علم حدیث تمام انواع علوم میں سب سے اشرف اور افضل علم ہے اور اس باب میں علوم کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 33 حدیث نمبر 99
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2024 کو شائع کیا.

۳۳- باب الحرص على الحديث حدیث کی حرص یہ باب حدیث کی تحصیل کی حرص کے بیان میں ہے، لغت میں حدیث کا معنی قدیم کے مقابلہ میں ہے یعنی جدید اور نئی چیز، اور عرف میں حدیث کا معنی کلام ہے اور عرف شرع میں حدیث کا معنی ہے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 32 حدیث نمبر 98
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2024 کو شائع کیا.

32- باب عظة الامام النساء وتعلیمھن امام کا خواتین کو نصیحت کرنا اور ان کو تعلیم دینا امام خواتین کو اخروی انجام کی یاد دلاۓ اور ان کو دین کے احکام اور عقائد اور مسائل کی تعلیم دے اور ادب سکھاۓ اور خصوصاً ان کو عورتوں کے مخصوص مسائل کی تعلیم دے۔ اس باب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 31 حدیث نمبر 97
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2024 کو شائع کیا.

۳۱- باب تعليم الرجل أمته وأهله کسی شخص کا اپنی باندی اور اپنی اہلیہ کو تعلیم دینا   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت اس طرح ہے کہ باب سابق میں عام تعلیم کا ذکر تھا اور اس باب میں خاص تعلیم کا ذکر ہے۔ ۹۷- حدثنا محمد، هو ابن سلام، قال حدثنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com