sulemansubhani نے Sunday، 15 November 2026 کو شائع کیا.
اسناد عالی اور اسناد نازل اور ان کی اقسام کا بیان اسناد عالی و اسناد نازل: ایک حدیث دو سندوں سے مروی ہو ایک سند میں رجال کم ہوں اور دوسری میں زیادہ ہوں تو جس سند میں کم رجال ہوں اس کو اسناد عالی اور جس سند میں زیادہ رجال ہو اس کو اسناد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 November 2026 کو شائع کیا.
تحمل حدیث کے طرق: اساتذہ سے تحمل اور اخذِ حدیث کے آٹھ طریقے ہیں: سماع، قرأت، اجازت، مناولہ، مکاتبہ، اعلام، وصیت اور وجادۃ ۔ ان کی ترتیب اور تفصیل حسبِ ذیل ہے: سماع: خطیب بغدادی لکھتے ہیں: محدثین کے نزدیک سماع سے یہ مراد ہے کہ شاگرد استاذ کے الفاظ سنے، خواہ استاذ کسی کتاب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 November 2026 کو شائع کیا.
زیادات ثقات کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: ثقہ راویوں کا حدیث میں کسی لفظ کو زیادہ روایت کرنا، یہ بھی ایک لطیف فن ہے، جمہور فقہاء اور محدثین کا مذہب یہ ہے کہ ثقہ راویوں کی زیادتی کو مطلقاً قبول کیا جاتا ہے، دوسرا قول یہ ہے کہ زیاداتِ ثقات مطلقاً نامقبول ہیں، تیسرا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 November 2026 کو شائع کیا.
اعتبار، متابع اور شاہد کا بیان اگر سند حدیث میں کوئی راوی اپنے شیخ سے اسی حدیث کی روایت میں منفرد ہو اور اس تفرد کی وجہ سے اس حدیث کو غریب قرار دیا جا رہا ہو، پھر بعد میں تتبع اور تفحص سے یہ معلوم ہو کہ جس راوی کو اس کے شیخ سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 November 2026 کو شائع کیا.
حدیث ناسخ اور منسوخ کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: اگر دو حدیثیں متعارض ہوں اور معلوم ہوجائے کہ فلاں حدیث مؤخر ہے اور فلاں مقدم ہے تو مؤخر کو ناسخ اور مقدم کو منسوخ کہتے ہیں، نسخ کا علم کئی ذرائع سے ہوتا ہے اور سب سے صریح یہ ہے کہ خود […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 14 November 2026 کو شائع کیا.
مختلف الحدیث کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: اگر حدیث مقبول کے معارض کوئی حدیث نہ ہو تو اس کو محکم کہتے ہیں اور صحاح کی کتابوں میں اس کی بہت مثالیں ہیں، اور اگر حدیث مقبول کے معارض کوئی حدیث ہو تو یا تو وہ بھی اس کی مثل مقبول ہوگی یا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 13 November 2026 کو شائع کیا.
حدیثِ متصل کی تعریف ازروئے لغتِ اتصال، انقطاع کی ضد ہے اور اس کی اصطلاحی تعریف کے متعلق علامہ نووی لکھتے ہیں: هو ما اتصل اسناده مرفوعا كان او موقوفا على من كان ويسمى الموصول۔(علامہ یحییٰ بن شرف نووی متوفی ۶۷۶ھ، تقریب النوادی مع التدریب ج ۱ ص ۱۸۳ ، مطبوعہ مکتبہ علمیہ مدینہ منورہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 13 November 2026 کو شائع کیا.
حدیث مسند کی تعریف مسند، اسند کا اسم مفعول ہے جس کا معنی ہے اضافت کرنا اور نسبت کرنا۔ اور اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: ما اتصل سنده مرفوعا الى النبی صلى الله عليه وسلم. جس حدیث مرفوع کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک سند متصل ہو ۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 12 November 2026 کو شائع کیا.
اکابر اور افاضل تابعین کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: اکابر تابعین میں اہل مدینہ میں سے سات فقہاء ہیں: (۱) سعید بن المسیب (۲) قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق (۳) عروہ بن زبیر (۴) خارجہ بن زید بن ثابت (۵) ابو سلمہ بن عبد الرحمن بن عوف (۶) عبیداللہ بن عبداللہ بن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 November 2026 کو شائع کیا.
مخضرمین کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: مخضرمین وہ لوگ ہیں جنھوں نے جاہلیت کا زمانہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا اور آپ کو نہیں دیکھا، اور نہ ان کو صحبت حاصل ہوئی، یہ علماءِ حدیث کی اصطلاح ہے، امام مسلم نے بشیر بن عمرو کا مخضرمین میں ذکر کیا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »