محفوظات برائے ”احادیث مبارکہ“ زمرہ
تابعین کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.

تابعین کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: جس نے صحابی سے ملاقات کی وہ تابعی ہے ، حاکم نے کہا ان کے پندرہ طبقات ہیں ، پہلا طبقہ وہ ہے جس نے عشرہ مبشرہ کو پایا ، ان میں قیس بن ابی حازم اور ابن المسیب وغیرہ ہیں اور اس پہلے طبقہ کے قریب وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طبقات صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.

طبقات صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: طبقات صحابہ میں اختلاف ہے، امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری نے صحابہ کے بارہ طبقات مقرر کیے ہیں: ۱۔ جو صحابہ مکہ میں اسلام لائے مثلاً خلفاءِ اربعہ ۔ ۲۔ اصحاب دار الندوہ ۔ ۳۔ مہاجرین حبشہ ۔ ۴۔ اصحابِ عقبہ اولیٰ ۔ ۵۔ اصحابِ عقبہ ثانیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احادیث روایت کرنے والے صحابہ کی تعداد
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

احادیث روایت کرنے والے صحابہ کی تعداد حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: امام ابو زرعہ رازی سے سوال کیا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنے والے کتنے صحابہ ہیں؟ انہوں نے کہا ان کو کون ضبط کرسکتا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں چالیس ہزار صحابہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فقہاء صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

فقہاء صحابہ کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: سب سے زیادہ فتاویٰ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہیں، مسروق سے روایت ہے کہ تمام صحابہ کا علم چھ افراد پر منتہی ہوتا ہے، حضرت عمر، حضرت علی، حضرت ابی بن کعب، حضرت زید بن ثابت، حضرت ابو الدرداء اور حضرت ابن مسعود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 29 حدیث نمبر 580
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

۲۹ – بَابُ مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلَوةِ رَكْعَةً جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ ۵۸۰ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 28 حدیث نمبر 579
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

۲۸ – بَابُ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْفَجْرِ جس نے نمازِ فجر کی ایک رکعت پالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس نے نماز فجر کی ایک رکعت پالی، اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ ۵۷۹ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 27 حدیث نمبر 578
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

578 – حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، قَالَتْ كُنَّ نِسَاءُ الْمُؤْمِنَات يَشْهَدْنَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُوة الْفَجْرِ مُتَلَفِّعَاتِ بِمُرُوْطِهِنَّ ، ثُمَّ يَنْقَلِبْنَ إِلَى بُيُوتِهِن حِينَ يَقْضِينَ الصَّلُوةَ، لَا يَعْرِفُهُنَّ أَحَدٌ مِنَ الْغَلَسِ۔ امام بخاری روایت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 27 حدیث نمبر 577
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

577 – حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ أَخِيهِ  عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ كُنْتُ أَتَسَحَّرُ فِي أَهْلِي، ثُمَّ تَكُونُ سُرْعَةً بِي أَنْ أُدْرِكَ صَلُوةَ الْفَجْرِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْه وَسَلَّمَ . [طرف الحديث: 1920] (صحیح ابن خزیمہ: 1942۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسماعیل بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 27 حدیث نمبر 576
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

۵۷۶ – حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ سَمِعَ رَوْحًا قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ تَسَحَّرَا، فَلَمَّا فَرَغَا مِنْ سَحُورِهِمَا قَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں حسن بن صباح نے حدیث بیان کی، انہوں نے روح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کثیر الروایت صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

کثیر الروایت صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں، ان کی تعداد ۵۳۷۴ ہے، ان کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہیں ان کی احادیث کی تعداد ۲۶۳۰ ہے، پھر حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com