sulemansubhani نے Friday، 4 September 2026 کو شائع کیا.
کچھ شارح کے بارے میں حضرت علامہ مفتی محمد ہاشم خان العطاری المدنی (افادنا اللہ بطالۃ عمرہ) از قلم: مولانا احمد رضا عطاری المدنی مدرس: جامعۃ المدینہ گلزار حبیب، لاہور شہرِ علم و ادب لاہور کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس کے مدارس اور جامعات سے وقت کے بڑے بڑے ماہرینِ علوم و فنون […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 31 August 2026 کو شائع کیا.
اعتراض:- ابو لہب کے عذاب میں پیر کے دن کمی آجاتی ہے جیسا کہ یہ حدیث اظہر من الشمس ہے حالانکہ قرآن کہتا ہے لا یخفف عنھم العذاب یعنی کافروں سے عذاب کم نہیں ہوگا اس سے معلوم چلا یہ حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے گویا یہ حدیث مردود ہے ( معاذاللہ) جواب درج […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 28 August 2026 کو شائع کیا.
*کیا آپ جانتے ہیں؟* – سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے مسجد میں چٹائیاں بچھانے کو بدعت فرمایا ہے۔ (اتحاف السادۃ المتقین) – سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے جماعت سے تراویح جو اب ہر جگہ رائج ہے، اسے بدعت فرمایا ہے۔ (صحیح البخاری) – امام مالک علیہ الرحمہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 17 August 2026 کو شائع کیا.
جنوبی پنجاب کے اہل سنت کی نفسیات اور ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد قاسم چشتی نظامی غفرلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہروں (صادق آباد۔رحیم یار خان۔خان پور۔لیاقت پور۔سمہ سٹہ۔ بہاولپور۔شجاع آباد ۔ملتان۔ بکھر۔میاں والی۔لیہ۔ خانیوال۔ جہانیاں۔ کبیر والا۔بورے والا۔ وغیرہ)میں ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری کی خطابت معروف ہے ۔۔۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 10 August 2026 کو شائع کیا.
عرسِ رضوی میں علامہ ارسلان میاں کا خطاب عرسِ رضوی کے موقع پر حضرت علامہ مفتی محمد ارسلان رضا خان حفظہ اللہ تعالیٰ کا خطاب یوٹیوب پر سننے کا موقع ملا۔ یہ خطاب اپنے اندر علم و حکمت، اعتدال و میانہ روی، محبتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم، مسلکِ اہلِ سنت اور تعلیماتِ اعلیٰ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 5 August 2026 کو شائع کیا.
۷۹ – باب باب اس باب کا امام بخاری نے کوئی عنوان قائم نہیں کیا، عام طور پر امام بخاری جس باب کا عنوان قائم نہ کریں وہ ابواب سابقہ کے ساتھ ملحق ہوتا ہے اور اس میں مذکور حدیث، احادیث سابقہ کے مناسب ہوتی ہے، لیکن اس باب کے تحت جو امام بخاری نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 5 August 2026 کو شائع کیا.
۷۸ – بَابُ إِدْخَالِ الْبَعِيرِ فِي الْمَسْجِدِ لِلعِلَّة کسی ضرورت کی بناء پر اونٹ کو مسجد میں داخل کرنا بعض علماء نے اس باب کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ جب آدمی پر ضعف طاری ہو تو وہ مسجد میں اونٹ پر سوار ہو کر آجائے، مگر امام بخاری نے جو عنوان قائم کیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 5 August 2026 کو شائع کیا.
۷۷ – بَابُ الْخَيْمَةِ فِي الْمَسْجِدِ للْمَرْضَى وَغَيْرِهِمْ بیماروں اور دوسروں کے لیے مسجد میں خیمہ لگانا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ بیماروں اور ان کے غیر کے لیے مسجد میں خیمہ لگانا جائز ہے۔ ٤٦٣ – حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 5 August 2026 کو شائع کیا.
٧٦ – بَابُ الْاِغْتِسَالِ إِذَا أَسْلَمَ، وَرَبط الْأَسِيرِ أَيْضًا فِي الْمَسْجِدِ جب کوئی شخص اسلام لائے تو غسل کرے نیز قیدی کو مسجد میں باندھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب کوئی کافر اسلام لائے تو اس کے غسل کا کیا حکم ہے اور قیدی کو مسجد میں باندھنے کا کیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 5 August 2026 کو شائع کیا.
٧٥ – بَابُ الْأَسِيرِ أَوِ الْغَرِيمِ یرْبَطُ فِي الْمَسْجِدِ قیدی یا مقروض کو مسجد میں باندھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ قیدی یا مقروض کو مسجد میں باندھنا جائز ہے اور قاضی شریح یہ حکم دیتے تھے کہ مقروض کومسجد کے ستوں میں سے کسی ستون کے ساتھ باندھ دیا جائے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »