اپنی ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرو
sulemansubhani نے Tuesday، 12 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :385 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم وضوکرو تو اپنی ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرو ۱؎(ترمذی)اور ابن ماجہ نے اسی طرح روایت کی اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔ شرح ۱؎ بہتر یہ ہے کہ ہاتھوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو کے متعلق خبر دیجئے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :384 روایت ہے حضرت لقیط ابن صبرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے وضو کے متعلق خبر دیجئے فرمایاوضوپوراکرو انگلیوں کے درمیان خلال کرو اورناک کے پانی میں مبالغہ کرو مگر جب تم روزہ دار ہو۲؎ (ابوداؤد)ترمذی اور نسائی نے روایت کی اور ابن ماجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :383 روایت ہے حضرت سعید ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس کا وضو نہیں جس نے اس پر اﷲ کا نام نہ لیا ۲؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا احمدوابوداؤد نے حضرت ابوہریرہ سے اور دارمی نے حضرت ابوسعید خدری سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حقوقِ نسواں کے حقیقی علمبردار
sulemansubhani نے Saturday، 9 March 2019 کو شائع کیا.

حقوقِ نسواں کے حقیقی علمبردار، محسنِ انسانیت ، سیدِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع جو اس وقت کا سب سے بڑا اجتماع تھا، اور معاشرے میں عورت کو غلام سمجھا جاتا تھا، کھلونہ سمجھا جاتا تھا….. میراث، معاشرت ، نکاح و فضائل کے کوئی حقوق حاصل نہ تھے ایسے موقعہ پر فرمایا: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :372 روایت ہے ابو سلمہ سے ۱؎ وہ زید ابن خالد جہنی سے ۲؎ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اگر میں اپنی امت پر بھاری نہ جانتا تو انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا اورنمازعشاءکو تہائی رات تک پیچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَاؕ-وَ اللّٰهُ مُخْرِ جٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ(۷۲) اور جب تم نے ایک خون کیا تو ایک دوسرے پر اس کی تہمت ڈالنے لگے اور اللہ کو ظاہر کرنا جو تم چھپاتے تھے فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَاؕ-كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰىۙ-وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ(۷۳) تو ہم نے فرمایا اس مقتول کو اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیگر صحابہ کرام کے حدیثی مجموعے
sulemansubhani نے Friday، 22 February 2019 کو شائع کیا.

دیگر صحابہ کرام کے حدیثی مجموعے اسی طرح حضور کے خادم خاص حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایتیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ذریعہ جمع ہوچکی تھیں۔( الطبقات الکبری لابن سعد ۲/۱۲۳) حضرت سمرہ بن جندب کی روایتیں بھی انکی زندگی میں جمع ہوئیں اوریہ مجموعہ انکے خاندان میں ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

*درس 033: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَطْلَبٌ فِي الِاسْتِنْجَاءِ (وَمِنْهَا): الِاسْتِنْجَاءُ بِالْمَاءِ لِمَا رُوِيَ عَنْ جَمَاعَةٍ مِنْ الصَّحَابَةِ مِنْهُمْ عَلِيٌّ، وَمُعَاوِيَةُ، وَابْنُ عُمَرَ، وَحُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا يَسْتَنْجُونَ بِالْمَاءِ بَعْدَ الِاسْتِنْجَاءِ بِالْأَحْجَارِ، حَتَّى قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَعَلْنَاهُ فَوَجَدْنَاهُ دَوَاءً، وَطَهُورًا استنجا کا بیان: پانی سے استنجا کرنا( بھی) سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانی چھڑک لیا کریں
sulemansubhani نے Thursday، 21 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :351 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میرے پاس حضرت جبریل آئے عرض کیا اے محمد ۱؎ (صلی اللہ علیہ وسلم)جب آپ وضو کریں تو پانی چھڑک لیا کریں۔ترمذی نے روایت کیا اور کہا کہ یہ حدیث غریب ہے میں نے محمد یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسے سچا نہ مانو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 February 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :349 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں جو تمہیں یہ خبر دے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے تو اسے سچا نہ مانو آپ بیٹھ کر ہی پیشاب کرتے تھے ۱؎(احمد،ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ ام المؤمنین حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com