قرآن سات طریقوں پر اترا
sulemansubhani نے Monday، 10 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :230 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قرآن سات طریقوں پر اترا ۱؎ ان میں سے ہر آیت کا ظاہر بھی ہے باطن بھی۲؎ اور ہر ظاہر و باطن کی ایک حد ہے جہاں سے اطلاع ہے۳؎ (شر ح سنّہ) شرح ۱؎ طریقوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :225 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری حدیث روایت کرنے سے بچو سوا ان کے جن کو تم جانتے ہو ۱؎ کیونکہ جوعمدًا مجھ پرجھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ آگ کا بنالے۲؎ اسے ترمذی نے روایت کیا۔اور ابن ماجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جیسا سنے ویسا ہی پہنچادے
sulemansubhani نے Saturday، 8 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :224 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اﷲ اسے ہرا بھرا رکھے جو ہم سے کچھ سنے ۱؎ پھر جیسا سنے ویسا ہی پہنچادے۲؎ کیونکہ بہت سے پہنچائے ہوئے سننے والے سے زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں اسے ترمذی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ اس بندے کو ہرا بھرا رکھے
sulemansubhani نے Saturday، 8 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :223 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ اس بندے کو ہرا بھرا رکھے جو میرا کلام سنے اسے یاد رکھے خیال رکھے اور پہنچادے ۱؎ کیونکہ بہت سے فقہ اٹھانے والے خود غیر فقیہ ہیں اور بہت لوگ اپنے سے بڑے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پہلا ظلمًا قتل ایجاد کیا
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :209 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی ظلمًا قتل نہیں کیا جاتا مگر اس کے خون ناحق میں حضرت آدم کے پہلے فرزند کا حصہ ضرور ہوتا ہے کہ اسی نے پہلے ظلمًا قتل ایجاد کیا ۱؎ (بخاری،مسلم)ہم حضرت معاویہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیک اعمال کے لئے دن اور وقت مقرر کرنا
sulemansubhani نے Wednesday، 28 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :205 روایت ہے حضرت شقیق سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ عبداﷲ ابن مسعود ہرجمعرات کو وعظ فرماتے تھے۲؎ ایک شخص نے عرض کیا کہ اے ابو عبدالرحمن میری تمنا یہ ہے کہ آپ روزانہ وعظ فرماتے فرمایا مجھے اس سے رکاوٹ یہ ہے کہ میں ناپسند کرتا ہوں کہ تمہیں ملال میں ڈال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو کے سوا کسی میں رشک جائز نہیں
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :200 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو کے سوا کسی میں رشک جائز نہیں ۱؎ ایک شخص جسے اﷲ مال دے تو اسے اچھی جگہ خرچ پر لگادے دوسرا وہ شخص جسے اﷲ علم دے تو وہ اس سے فیصلے کرے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو سیدھی راہ جانا چاہے
sulemansubhani نے Tuesday، 20 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :190 احمد اوربیہقی نے شعب الایمان میں حضرت نواس ابن سمعان سےنقل فرمایا یوں ہی ترمذی نے انہیں سے لیکن ترمذی نے کچھ مختصر روایت فرمایا۔ حدیث نمبر :190 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں ۱؎ جو سیدھی راہ جانا چاہے وہ وفات یافتہ بزرگوں کی راہ چلے ۲؎ کہ زندہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدھے راستہ کی مثال
sulemansubhani نے Monday، 19 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :189 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ نے سیدھے راستہ کی مثال قائم فرمائی ۱؎ اور اس راستہ کے دوطرفہ دو دیواریں ہیں جن میں کھلے ہوئے دروازے ہیں دروازوں پر پردے لٹکے ہیں راستہ کے کنارے پر پکارنے والا کہہ رہا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَذَرُوۡا مَا بَقِىَ مِنَ الرِّبٰٓوا اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ ترجمہ: اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور باقی ماندہ سود کو چھوڑ دو اگر تم مؤمن ہو۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com