جو سیدھی راہ جانا چاہے
sulemansubhani نے Tuesday، 20 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :190 احمد اوربیہقی نے شعب الایمان میں حضرت نواس ابن سمعان سےنقل فرمایا یوں ہی ترمذی نے انہیں سے لیکن ترمذی نے کچھ مختصر روایت فرمایا۔ حدیث نمبر :190 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں ۱؎ جو سیدھی راہ جانا چاہے وہ وفات یافتہ بزرگوں کی راہ چلے ۲؎ کہ زندہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ اللّٰهَ اصۡطَفٰۤى اٰدَمَ وَنُوۡحًا وَّاٰلَ اِبۡرٰهِيۡمَ وَاٰلَ عِمۡرٰنَ عَلَى الۡعٰلَمِيۡنَۙ ترجمہ: بیشک اللہ نے آدم کو اور نوح کو اور آل ابراہیم کو اور آل عمران کو (ان کے زمانہ میں) تمام جہانوں پر بزرگی دی تفسیر: خاص انسانوں کا خاص فرشتوں سے اور عام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدعتی کی تعظیم
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :187 روایت ہے حضرت ابراہیم ابن میسرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نے بدعتی کی تعظیم کی یقینًا اس نے اسلام ڈھانے پر مدد دی۲؎ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں مرسلًا روایت کیا۔ شرح ۱؎ آپ تابعی ہیں،طائف شریف کے رہنے والے ہیں،متقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ کی کتاب اور پیغمبرکی سنت
sulemansubhani نے Saturday، 17 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :184 روایت ہے حضرت مالک ابن انس سے مرسل ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میں نے تم میں دوچیزیں وہ چھوڑی ہیں جب تک انہیں مضبوط تھامے رہو گے گمراہ نہ ہوگے اﷲ کی کتاب اور اس کے پیغمبرکی سنت ۲؎ یہ روایت موطا میں ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چوتھے آسمان کا فرشتہ
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر56: چوتھے آسمان کا فرشتہ حضرت سیدنا حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم،ر ء ُوف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلَّم کے صحابہ کرام علیہم الرضوان میں سے ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تجارت کیا کرتے تھے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرنے کا فیصلہ
sulemansubhani نے Tuesday، 2 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :108 روایت ہے مطر بن عکاس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب اﷲ تعالٰی کسی بندے کے متعلق کسی زمین میں مرنے کا فیصلہ فرمادیتا ہے تو اس کے لئے وہاں ضروری کام ڈال دیتا ہے ۲؎ (احمدوترمذی) شرح ۱؎ آپ سلمی ہیں،اہلِ کوفہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com