حدیث معضل کی تعریف اور اس کا حکم
sulemansubhani نے Saturday، 17 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث معضل کی تعریف اور اس کا حکم لغت میں سخت مشکل اور تھکا دینے والے کام کو معضل کہتے ہیں، حافظ ابن الصلاح نے لکھا ہے کہ اس کی اصطلاحی معنیٰ کے ساتھ کوئی مناسبت نہیں ہے۔ اس کا اصطلاحی معنیٰ یہ ہے: مَا سَقَطَ مِنْ اِسْنَادِہِ اثْنَانِ فَاکْثَرُ عَلَی التَّوَالِی ۔  جس حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث مرسل کی تعریف اور اس کا حکم
sulemansubhani نے Friday، 16 October 2026 کو شائع کیا.

حدیث مرسل کی تعریف اور اس کا حکم  لغت میں ارسال کا معنی ہے اطلاق، یعنی کسی چیز کو بغیر قید کے بیان کرنا۔ اور اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: جس حدیث کی سند کے آخر میں تابعی کے بعد راوی (صحابی) کو حذف کر دیا جائے وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 حدیثِ معلق کی تعریف اور اس کا حکم
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیثِ معلق کی تعریف اور اس کا حکم تعلیق کا لغوی معنی ہے کسی چیز کو کسی چیز کے ساتھ لٹکانا اور حدیثِ معلق چونکہ عالی جہت سے متصل اور سافل جہت سے منقطع ہوتی ہے تو یہ اس چیز کی طرح ہوگئی جو چھت سے لٹکی ہوئی ہو، اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ از شارح جامع ترمذی :  حدیث موضوع
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث موضوع:  وہ گھڑی ہوئی جھوٹی بات جس کو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دیا گیا ہو۔ (فتح المغيث للسخاوى ، ج 1،ص310مكتبة السنة ، مصر)  موضوع روایت کا حکم:  موضوع ، یہ بالاجماع نہ قابل انجبار نہ کہیں لائق اعتبار حتی کہ فضائل میں بھی بلکہ اسے حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 حدیث ضعیف کی تعریف
sulemansubhani نے Saturday، 10 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث ضعیف کی تعریف لغت کے اعتبار سے ضعیف قوی کی ضد ہے، اور ضعف حسی بھی ہوتا ہے اور معنوی بھی، حسی بھی ہوتا ہے اور یہاں ضعف سے مراد معنوی ہے ۔ اور حدیثِ ضعیف کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہر وہ حدیث جس میں حدیثِ صحیح اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  حدیث ضعیف کا تفصیلی بیان
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2026 کو شائع کیا.

  حدیث ضعیف کا تفصیلی بیان   حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث کو قبول کرنے کی صفات نہ پائی جائیں۔(النكت على كتاب ابن الصلاح، ج 1،ص،77المدينة المنورة)  یعنی حدیث ضعیف وہ ہے جس کے راویوں میں صحیح اور حسن کی تمام یا بعض شرائط مفقود ہوں اور یہ کمی پوری نہ ہو۔   […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 قوت اور ضعف کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم خبر الآحاد یعنی مشہور، عزیز اور غریب کی قوت اور ضعف کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں: (۱)۔ مقبول: یہ وہ قسم ہے جس میں خبر کا صدق راجح ہوتا ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے استدلال کرنا جائز ہے، اور اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  احادیث سے ثابت ہونے والے امور
sulemansubhani نے Wednesday، 7 October 2026 کو شائع کیا.

  احادیث سے ثابت ہونے والے امور  حدیث سے ثابت ہونے والے امور کی تین اقسام ہیں:  (۱)(عقائد قطعیہ میں احادیثِ احاد، اگرچہ صحیح ہوں کافی نہیں) جن باتوں کا ثبوت حدیث سے پایا جائے وہ سب ایک پلّہ کی نہیں ہوتیں بعض تو اس اعلیٰ درجہ قوت پر ہوتی ہیں کہ جب تک حدیث مشہور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعدد اور تفرد کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم ہم تک حدیث پہنچنے کے اعتبار سے حدیث کی دو قسمیں ہیں، خبر متواتر اور خبر واحد۔ خبر متواتر کی تعریف اور شرائط تواتر کا لغوی معنی ہے کسی چیز کا یکے بعد دیگرے اور لگاتار آنا جب لگا تار بارش ہو تو عرب کہتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  امام اعظم کے دلائل احادیث ضعیفہ پر مبنی نہیں:   امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: اگر یہ کہا جائے کہ تم کہتے ہو کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مذہب کے دلائل میں کوئی حدیث ضعیف نہیں کیونکہ امام اعظم اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے درمیان جو راوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com