مخضرمین کا بیان
sulemansubhani نے Wednesday، 11 November 2026 کو شائع کیا.

مخضرمین کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: مخضرمین وہ لوگ ہیں جنھوں نے جاہلیت کا زمانہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا اور آپ کو نہیں دیکھا، اور نہ ان کو صحبت حاصل ہوئی، یہ علماءِ حدیث کی اصطلاح ہے، امام مسلم نے بشیر بن عمرو کا مخضرمین میں ذکر کیا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طبقات صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.

طبقات صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: طبقات صحابہ میں اختلاف ہے، امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری نے صحابہ کے بارہ طبقات مقرر کیے ہیں: ۱۔ جو صحابہ مکہ میں اسلام لائے مثلاً خلفاءِ اربعہ ۔ ۲۔ اصحاب دار الندوہ ۔ ۳۔ مہاجرین حبشہ ۔ ۴۔ اصحابِ عقبہ اولیٰ ۔ ۵۔ اصحابِ عقبہ ثانیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 29 حدیث نمبر 580
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

۲۹ – بَابُ مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلَوةِ رَكْعَةً جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس نے نماز کی ایک رکعت پالی اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ ۵۸۰ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 28 حدیث نمبر 579
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

۲۸ – بَابُ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْفَجْرِ جس نے نمازِ فجر کی ایک رکعت پالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس نے نماز فجر کی ایک رکعت پالی، اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ ۵۷۹ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 27 حدیث نمبر 577
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

577 – حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ أَخِيهِ  عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ كُنْتُ أَتَسَحَّرُ فِي أَهْلِي، ثُمَّ تَكُونُ سُرْعَةً بِي أَنْ أُدْرِكَ صَلُوةَ الْفَجْرِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْه وَسَلَّمَ . [طرف الحديث: 1920] (صحیح ابن خزیمہ: 1942۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسماعیل بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 27 حدیث نمبر 576
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

۵۷۶ – حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ سَمِعَ رَوْحًا قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ تَسَحَّرَا، فَلَمَّا فَرَغَا مِنْ سَحُورِهِمَا قَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں حسن بن صباح نے حدیث بیان کی، انہوں نے روح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کثیر الروایت صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

کثیر الروایت صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں، ان کی تعداد ۵۳۷۴ ہے، ان کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہیں ان کی احادیث کی تعداد ۲۶۳۰ ہے، پھر حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تمام صحابہ کے عادل ہونے کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

تمام صحابہ کے عادل ہونے کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: قابلِ شمار ہیں، کا اس پر اجماع ہے کہ تمام صحابہ عادل (نیک) ہیں خواہ وہ باہمی جنگوں میں مبتلا ہوئے یا نہیں؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا – (بقرة: ۱۴۳) اور اسی طرح ہم نے تمہیں بہترین امت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 صحابی کی معرفت کے ذرائع
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

 صحابی کی معرفت کے ذرائع علامہ سیوطی لکھتے ہیں:  صحابی کی معرفت کے حسب ذیل طرق اور ذرائع ہیں: ۱۔ تواتر: جیسے حضرت ابوبکر اور عمر اور باقی عشرہ مبشرہ کے متعلق تواتر سے معلوم ہے کہ وہ صحابی ہیں۔  ۲۔ شہرت: تواتر سے کم درجہ کی شہرت سے معلوم ہوجاتا ہے کہ فلاں صحابی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو مسلمان آپ سے ملاقات کے بعد مرتد ہوگیا، پھر آپ کی وفات کے بعد مسلمان ہوا، اس کے صحابی ہونے یا نہ ہونے میں مذاہب ائمہ علامہ محمد اکرم سندھی لکھتے ہیں: امام شافعی اور ان کے متبعین کے مذہب کا تقاضا یہ ہے کہ ارتداد سے اعمال اس وقت باطل ہوتے ہیں جب […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com