اجازت تھی پھر اس سے منع کردیا گیا
sulemansubhani نے Saturday، 30 March 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :425 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ پانی سےپانی ہے اول اسلام میں اجازت تھی پھر اس سے منع کردیا گیا ۱؎۔(ترمذی ابوداؤ،د دارمی) شرح ۱؎ یعنی شروع اسلام میں بغیر انزال صحبت کرنے سے غسل واجب نہ ہوتا تھا،اب حشفہ غائب ہونے سے غسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں اپنے بالوں کا دشمن ہوں
sulemansubhani نے Thursday، 28 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :421 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو جنابت میں ایک بال کی جگہ چھوڑ دے جسے نہ دھوئے تو اسے آگ میں ایسا ایسا عذاب کیا جائے گا ۱؎ حضرت علی فرماتے ہیں اسی لیئے میں اپنے بالوں کا دشمن ہوں اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تری مطلق غسل واجب کردے گی
sulemansubhani نے Thursday، 28 March 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :418 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو تری تو پائے اور خواب یاد نہ ہو فرمایا غسل کرے اور اس کے بارے میں پوچھا گیا جو خیال کرے کہ اسے احتلام ہوا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر نماز کے لیے وضو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :404 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے ۱؎ اورہم کو ایک ہی وضواسوقت تک کافی ہوتا جب تک بے وضو نہ ہوتے۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ مرقاۃ نے فرمایا کہ اولًا حضور پر ہر نماز کے لیے وضو کرنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :388 روایت ہےحضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داڑھی مبارک کا خلال کرتے تھے ۱؎(ترمذی،دارمی) شرح ۱؎ یعنی اکثر نہ کہ ہمیشہ اس طرح کہ داہنے ہاتھ کی انگلیاں شریف ٹھوڑی کے نیچے سے داڑھی کی جڑ میں کنگھی کی طرح ڈال کر داڑھی کے نیچے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو کے متعلق خبر دیجئے
sulemansubhani نے Tuesday، 12 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :384 روایت ہے حضرت لقیط ابن صبرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیایارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے وضو کے متعلق خبر دیجئے فرمایاوضوپوراکرو انگلیوں کے درمیان خلال کرو اورناک کے پانی میں مبالغہ کرو مگر جب تم روزہ دار ہو۲؎ (ابوداؤد)ترمذی اور نسائی نے روایت کی اور ابن ماجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :383 روایت ہے حضرت سعید ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس کا وضو نہیں جس نے اس پر اﷲ کا نام نہ لیا ۲؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا احمدوابوداؤد نے حضرت ابوہریرہ سے اور دارمی نے حضرت ابوسعید خدری سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنۡ يَّعۡفُوَ عَنۡهُمۡ‌ؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوۡرًا ۞ ترجمہ: سو یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ عنقریب ان سے درگزر فرمائے گا ‘ اور اللہ بہت معاف کرنے والا نہایت بخشنے والا ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد : اور جو اللہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیگر صحابہ کرام کے حدیثی مجموعے
sulemansubhani نے Friday، 22 February 2019 کو شائع کیا.

دیگر صحابہ کرام کے حدیثی مجموعے اسی طرح حضور کے خادم خاص حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایتیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ذریعہ جمع ہوچکی تھیں۔( الطبقات الکبری لابن سعد ۲/۱۲۳) حضرت سمرہ بن جندب کی روایتیں بھی انکی زندگی میں جمع ہوئیں اوریہ مجموعہ انکے خاندان میں ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
حضرت زید بن ثابت کی مرویات
sulemansubhani نے Wednesday، 20 February 2019 کو شائع کیا.

حضرت زید بن ثابت کی مرویات آپ جلیل القدر صحابی اور جامع قرآن ہیں ،عہد صدیقی میں جمع وتدوین قرآن کاکام آپ ہی نے انجام دیا ۔پھر دورعثمانی میں مصحف شریف کی نقلیں آپ ہی نے تیار کیں اور دسرے علاقوں میں اسکو تقسیم کیاگیا ۔ کاتب وحی تھے اورحضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com