sulemansubhani نے Monday، 13 July 2026 کو شائع کیا.
۲۲ – بَابُ الصَّلوةِ عَلَى الْفِرَاشِ بستر پر نماز پڑھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ بستر پر نماز پڑھنا جائز ہے اور دونوں بابوں میں مناسبت یہ ہے کہ چٹائی پر نماز پڑھی جائے یا بستر پر دونوں زمین سے منفصل ہیں۔ امام بخاری لکھتے ہیں: وَصَلَى آنَّسٌ عَلَى فِرَاشِهِ. اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 13 July 2026 کو شائع کیا.
۲۱ – بَابُ الصَّلوةِ عَلَى الْعُمْرَةِ مصلی ( جانماز ) پر نماز پڑھنا ۳۸۱- حدثنا أبو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حدثنا سُلَيْمَانُ الشَّيَبانِيُّ، عَنْ عَبْدِاللهِ بن شداد عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْخمْرَةِ. امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الولید نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2026 کو شائع کیا.
۲۰ – بَابُ الصَّلوةِ عَلَى الْحَصِيرِ چٹائی پر نماز پڑھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔ کشتی میں نماز پڑھنے کی تحقیق وَصَلَّى جَابِرٌ وَأَبُو سَعِيدٍ فِي السَّفِينَةِ قَائِمًا. اور حضرت جابر اور حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہما نے کشتی میں کھڑے ہوکر نماز پڑھی۔ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2026 کو شائع کیا.
۱۹ – بَابٌ إِذَا أَصَابَ ثَوْبُ الْمُصَلِّي امْرَأَتَهُ إِذَا سَجَدَ جب نمازی کا کپڑا سجدہ میں اس کی بیوی پر پڑجائے اس باب کا مقصد یہ ہے کہ جب نمازی کا کپڑا سجدہ میں اس کی بیوی پر لگ جائے تو آیا اس کی نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ اور ظاہر حدیث سے یہ معلوم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2026 کو شائع کیا.
۳۷۸ – حدثنا مُحَمَّدُ بْنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسِ بن مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَقَطَ عَنْ فَرَسِهِ فَجُحِشَتْ سَاقَهُ، أَوْ كَتفه والى مِنْ نِسَائِهِ شَهْرًا، فَجَلَسَ فِي مَشْرُبَةٍ لَه،ُ دَرَجَتُهَا مِنْ جُدُوعٍ فَأَتَاهُ أَصْحَابُهُ يَعُودُونَهُ، فَصلی بِهِمْ جَالِسًا وَهُمْ قِيَامٌ فَلَمَّا سَلَّمَ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2026 کو شائع کیا.
۱۸ – بَابُ الصَّلوةِ فِي السُّطُوْحِ والْمِنْبَرِ وَالْخَشَبِ چھت، منبر اور لکڑی پر نماز پڑھنا جب مقتدی نماز میں امام سے بلند جگہ پر ہو تو اس کی نماز کے جواز میں اختلاف ہے، بعض تابعین اور فقہاء مالکیہ اس کی نماز کو ناجائز کہتے ہیں، اس لیے امام بخاری نے اس مسئلہ میں اپنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 12 July 2026 کو شائع کیا.
۱۷ – بَابُ الصَّلُوةِ فِي التَّوْبِ الْأَحْمَرِ سرخ کپڑے میں نماز پڑھنا اس باب میں سرخ لباس پہن کر نماز پڑھنے کا حکم بیان کیا گیا ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی کا فقہاء احناف پر اعتراض کہ وہ سنت سے ثابت سرخ لباس پہنے کو مکروہ کہتے ہیں حافظ شہاب الدین ابن حجر عسقلانی شافعی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 July 2026 کو شائع کیا.
١٦ – بَابُ مَنْ صَلَّى فِي فَرُّوْجِ حَرِيرٍ ثُمَّ نَزَعَهُ جس نے ریشم کی اچکن میں نماز پڑھی پھر اس کو اتار دیا اس باب کے عنوان میں “فروج ” کا لفظ ہے ” فروج ” اس اچکن کو کہتے ہیں جس کے بیچ میں شگاف ہو، پرانے زمانے میں اس قسم کی اچکن بنائی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 July 2026 کو شائع کیا.
١٥ – بَابٌ إِنْ صَلَّى فِي تَوْبِ مُصلَبٍ أَوْ تَصَاوِيْرَ هَلْ تَفْسُدُ صَلوتُهُ ؟ وَمَا يُنْهَى مِنْ ذَلِكَ صلیب یا تصویر والے کپڑے پہن کر آیا نماز فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں؟ اور اس کی ممانعت میں احادیث امام بخاری نے اپنی طرف سے کوئی حکم نہیں لگایا کہ ایسے کپڑے کو پہن کر آیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 July 2026 کو شائع کیا.
۔ ١٤ – بَابُ إِذَا صَلَّى فِي ثوْبِ لَهُ أَعْلَام وَنَظَرَ إِلَى عَلَمِها ٌ جب کسی شخص نے ایسے کپڑے میں نماز پڑھی، جس میں نقش و نگار تھے اور ان نقوش پر نظر ڈالی اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے: جب کسی شخص نے ایسے کپڑے میں نماز پڑھی، جس میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »