محفوظات برائے ”احادیث مبارکہ“ زمرہ
 حدیثِ معلق کی تعریف اور اس کا حکم
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیثِ معلق کی تعریف اور اس کا حکم تعلیق کا لغوی معنی ہے کسی چیز کو کسی چیز کے ساتھ لٹکانا اور حدیثِ معلق چونکہ عالی جہت سے متصل اور سافل جہت سے منقطع ہوتی ہے تو یہ اس چیز کی طرح ہوگئی جو چھت سے لٹکی ہوئی ہو، اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ از شارح جامع ترمذی :  حدیث موضوع
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث موضوع:  وہ گھڑی ہوئی جھوٹی بات جس کو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دیا گیا ہو۔ (فتح المغيث للسخاوى ، ج 1،ص310مكتبة السنة ، مصر)  موضوع روایت کا حکم:  موضوع ، یہ بالاجماع نہ قابل انجبار نہ کہیں لائق اعتبار حتی کہ فضائل میں بھی بلکہ اسے حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 حدیث ضعیف کی تعریف
sulemansubhani نے Saturday، 10 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث ضعیف کی تعریف لغت کے اعتبار سے ضعیف قوی کی ضد ہے، اور ضعف حسی بھی ہوتا ہے اور معنوی بھی، حسی بھی ہوتا ہے اور یہاں ضعف سے مراد معنوی ہے ۔ اور حدیثِ ضعیف کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہر وہ حدیث جس میں حدیثِ صحیح اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  حدیث ضعیف کا تفصیلی بیان
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2026 کو شائع کیا.

  حدیث ضعیف کا تفصیلی بیان   حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث کو قبول کرنے کی صفات نہ پائی جائیں۔(النكت على كتاب ابن الصلاح، ج 1،ص،77المدينة المنورة)  یعنی حدیث ضعیف وہ ہے جس کے راویوں میں صحیح اور حسن کی تمام یا بعض شرائط مفقود ہوں اور یہ کمی پوری نہ ہو۔   […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 قوت اور ضعف کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم خبر الآحاد یعنی مشہور، عزیز اور غریب کی قوت اور ضعف کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں: (۱)۔ مقبول: یہ وہ قسم ہے جس میں خبر کا صدق راجح ہوتا ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے استدلال کرنا جائز ہے، اور اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  احادیث سے ثابت ہونے والے امور
sulemansubhani نے Wednesday، 7 October 2026 کو شائع کیا.

  احادیث سے ثابت ہونے والے امور  حدیث سے ثابت ہونے والے امور کی تین اقسام ہیں:  (۱)(عقائد قطعیہ میں احادیثِ احاد، اگرچہ صحیح ہوں کافی نہیں) جن باتوں کا ثبوت حدیث سے پایا جائے وہ سب ایک پلّہ کی نہیں ہوتیں بعض تو اس اعلیٰ درجہ قوت پر ہوتی ہیں کہ جب تک حدیث مشہور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 4 حدیث نمبر 525
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.

٤ – بَاب الصَّلَوةُ كَفَّارَةٌ نماز کفارہ ہے کفارہ اس فعل کو کہتے ہیں جو کسی گناہ کو مٹادے اور چونکہ نماز پڑھنے سے صغیرہ گناہ مٹ جاتے ہیں، اس لیے کہا جاتا ہے: نماز گناہوں کا کفارہ ہے۔ ٥٢٥ – حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ قَال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 3 حدیث نمبر 524
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.

– بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى إِقَامَةِ الصَّلوةِ. اقامت نماز پر بیعت کرنا یہاں بیعت سے مراد ہے: اسلام کو قبول کرنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کا عہد کرنا اور وہ شخص جو اپنی اطاعت کو کسی کے لیے فروخت کر دے تو کہا جاتا ہے: اس نے اس کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 2 حدیث نمبر 523
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.

– بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى (مُنِيبِينَ إِلَيْہ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴾ (الروم : ٣٢) اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: (اے لوگو! ) اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہوجاؤ ۔ (الروم : ۳۲) اس آیت کا معنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 1 حدیث نمبر 522
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.

٥٢٢ – قَالَ عُرْوَةُ وَلَقَدْ حَدَّثَنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلَّى العَصْر، وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَر۔ اطراف الحدیث: ۵۴۴-۵۴۵-۵۴۶-3103 صحیح مسلم : ۶۱۱ الرقم المسلسل : ۱۳۵۵ سنن ابوداؤد: ۴۰۷ سنن ابن ماجہ: ۶۶۸ ‘ جامع المسانيد لابن الجوزی : ۷۴۶۵ مكتبة الرشد ریاض 1426ھ  عروہ نے کہا: […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com