محفوظات برائے ”احادیث مبارکہ“ زمرہ

تعدد اور تفرد کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم ہم تک حدیث پہنچنے کے اعتبار سے حدیث کی دو قسمیں ہیں، خبر متواتر اور خبر واحد۔ خبر متواتر کی تعریف اور شرائط تواتر کا لغوی معنی ہے کسی چیز کا یکے بعد دیگرے اور لگاتار آنا جب لگا تار بارش ہو تو عرب کہتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  امام اعظم کے دلائل احادیث ضعیفہ پر مبنی نہیں:   امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: اگر یہ کہا جائے کہ تم کہتے ہو کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مذہب کے دلائل میں کوئی حدیث ضعیف نہیں کیونکہ امام اعظم اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے درمیان جو راوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محدث اور حافظ کی تعریف
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.

محدث اور حافظ کی تعریف شیخ فتح الدین نے یہ کہا ہے کہ ہمارے زمانہ میں محدث وہ شخص ہے جو علم الحدیث روایۃ ودرایۃ کا ماہر ہو اور بہ کثرت راویوں اور مرویات پر مطلع ہو۔ حافظ الحدیث کو کس قدر احادیث یاد ہونی چاہئیں؟ اس کا اندازہ اس سے ہو سکتا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 اصح الاسانید کون سی سند ہے؟ امام حاکم فرماتے ہیں: قطعی طور پر کسی ایک صحابی کی سند کو اصح الاسانید کہنا ممکن نہیں، ہم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کہتے ہیں کہ اہل بیت کی اصح الاسانید یہ ہے: جعفر بن محمد عن ابيه عن جده عن علی، بشرطیکہ حضرت جعفر سے روایت کرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث، متن اور سند کا معنی
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.

حدیث، متن اور سند کا معنی متن کے طریق کی حکایت کو سند کہتے ہیں اور متن حدیث کے ان الفاظ کو کہتے ہیں جن کے ساتھ معانی قائم ہوں، حدیث کا معنی قدیم کی ضد ہے یعنی حادث، اور علامہ ابن حجر نے بیان کیا ہے کہ حدیث کا اصطلاحی معنی یہ ہے: ما […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 1 حدیث نمبر 521
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.

نحمده ونصلي ونسلم على رسوله الكريم ۹ – كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلوة نماز کے اوقات کا بیان امام بخاری نے کتاب الطهارة‘ کے بعد کتاب الصلوۃ” کو شروع کیا اور کتاب الصلوۃ کے بعد ابواب قبلہ ابواب المساجد اور نمازی کے سترہ کے ابواب سے فارغ ہونے کے بعد کتاب مواقيت الصلوۃ کو شروع کیا۔ مواقيت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 109  حدیث نمبر 520
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.

۱۰۹ – بَابُ الْمَرْأَةِ تَطْرَحُ عَنِ الْمُصَلِّي شَيْئًا مِنَ الْأَذَى عورت نمازی سے کوئی نجاست اٹھاکر پھینک دے اس باب کی ابواب سابقہ کے ساتھ اس طرح مناسبت ہے کہ ابواب سابقہ میں نمازی کے سامنے سے عورت کے گزرنے کا بیان کیا گیا تھا اور اس باب میں عورت کا نمازی سے نجاست اٹھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 108  حدیث نمبر 519
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.

۱۰۸ – بَابٌ هَلْ يَغْمز الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ عِنْدَ السُّجُودِ لِكَيْ يَسْجُدَ؟ کیا کوئی شخص سجدہ کے وقت اپنی بیوی کو ہاتھ لگا کر اشارہ کرے تاکہ وہ سجدہ کرلے؟ اس باب میں یہ بیان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص نماز میں اپنی بیوی کو ہاتھ لگالے تو اس سے اس کا وضو ٹوٹتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 107  حدیث نمبر 518
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.

٥١٨ – حدثنا أبو النَّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِد بنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِی سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْداللَّهِ بَنْ شَدَادٍ قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُونَةَ تَقُولُ كَانَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلَّى، وَأَنَا إِلَى جَنبِهِ نَائِمَة، فَإِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي ثَوْبُهُ، وَأَنَا حَائِضٌ وَزَادَ مُسَدَّد عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ وَأَنَا حَائِض۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 107  حدیث نمبر 517
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.

۱۰۷ – بَابٌ إِذَا صَلَّى  إِلَى فِرَاشِ فِيهِ حَائِضٌ جب کسی شخص نے ایسے بستر کی طرف نماز پڑھی جس پر کوئی حائض عورت ہو   اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب کوئی شخص ایسے بستر کی طرف نماز پڑھے جس میں کوئی حائض عورت ہو تو اس کی نماز جائز […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com