sulemansubhani نے Friday، 6 November 2026 کو شائع کیا.
۲۲۔ بَابُ فَضْلِ الْعِشَاءِ عشاء کی فضیلت یہ باب عشاء کی نماز کی فضیلت کے بیان میں ہے اور ان ابواب کی مناسبت ظاہر ہے۔ ۵۶۶۔ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَة أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ أَعْتَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم لَيْلَةً بِالْعِشَاءِ، وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.
امت کی تلقی بالقبول سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق جس حدیث کو امت نے قبول کرلیا وہ بھی حجت ہے، خواہ اس کی سند ضعیف ہو۔ حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں: ہم نے اپنے شیخ علامہ ابن تیمیہ کی ایک عبارت دیکھی جس کا مضمون یہ ہے: جو حدیث جماعت ائمہ سے منقول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
صحیح مسلم ,
مقدمہ صحیح مسلم ,
ضعیف حدیث ,
ضعیف ,
شرح صحیح مسلم ,
مقدمہ ,
حدیث ضعیف ,
حدیثِ ضعیف ,
ضعیف راوی ,
سند ضعیف ,
الصحیح مسلم
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.
۲۱ – بَابُ وَقْتِ الْعِشَاءِ إِذَا اجْتَمَعَ النَّاسُ أَوْ تَأَخَّرُوا عشاء کا وقت جب لوگ جمع ہوں یا تاخیر سے آئیں اس باب میں یہ بیان کیا ہے کہ عشاء کا وقت اس وقت ہے جب لوگ عشاء پڑھنے کے لیے جمع ہوں خواہ جلد اکٹھے ہوں یا دیر سے۔ حضرت عمرو بن العاص […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.
۲۰ – بَابُ ذِكْرِ الْعِشَاءِ وَالْعَتَمَةِ وَمَنْ رَآهُ وَاسِعًا العشاء اور العتمہ کا ذکر کرنا اور جس کے نزدیک ان دونوں کے ذکر کی گنجائش ہے اس باب میں بتایا ہے کہ عشاء کی نماز کو عشاء اور “عتمہ” کہنے کی گنجائش ہے، دیہاتی عشاء کو “العتمہ” کہتے تھے کیونکہ “العتمہ” کا معنی ہے: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.
۱۹ – بَابُ مَنْ كَرِهَ أَنْ يُقَالَ لِلْمَغْرِبِ الْعِشَاءُ جس کے نزدیک مغرب کو عشاء کہنا مکروہ ہے اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مغرب کے وقت کو عشاء کہنا مکروہ ہے اور صحیح یہ ہے کہ مغرب کے وقت کو مغرب ہی کہا جائے اور کراہت کی وجہ یہ ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.
۵۶۲ – حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْد،ٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعًا جَمِيعًا وَثَمَانِيًا جَمِيعًا۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں آدم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.
۵۶۱ – حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ قَالَ كُنَّا نَصَاء مَعَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں المکی بن ابراہیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں یزید بن ابی عبید نے حدیث بیان کی از حضرت سلمہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 4 November 2026 کو شائع کیا.
اہل علم کے اتفاق سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق جس حدیث کے مدلول پر علماء کا اتفاق ہو سو ایسی حدیث بھی مقبول ہے اور اس کے مقتضیٰ پر عمل کرنا واجب ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: من جملة صفات القبول التي لم يتعرض لها شيخنا ان يتفق العلماء على العمل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیثِ ضعیف ,
ضعیف راوی ,
سند ضعیف ,
صحیح مسلم ,
الصحیح مسلم ,
ضعیف حدیث ,
ضعیف ,
مقدمہ صحیح مسلم ,
شرح صحیح مسلم ,
مقدمہ ,
راوی ضعیف ,
حدیث ضعیف ,
ضعیف الاسناد
sulemansubhani نے Wednesday، 4 November 2026 کو شائع کیا.
-2 باب ما جاء في فضل الطهور طہارت کی فضیلت -2 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ،عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ، أَوْ الْمُؤْمِنُ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 4 November 2026 کو شائع کیا.
کشف اور تجربہ سے حدیث ضعیف کی تقویت ملا علی قاری لکھتے ہیں شیخ محی الدین ابن عربی نے کہا مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت پہنچی کہ جس شخص نے ستر ہزار مرتبہ لا الہ الا اللہ کہا اس کی مغفرت کردی جائے گی اور جس کو اس کا ثواب بخش […]
مکمل تحریر پڑھیے »