تابعین کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.

تابعین کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: جس نے صحابی سے ملاقات کی وہ تابعی ہے ، حاکم نے کہا ان کے پندرہ طبقات ہیں ، پہلا طبقہ وہ ہے جس نے عشرہ مبشرہ کو پایا ، ان میں قیس بن ابی حازم اور ابن المسیب وغیرہ ہیں اور اس پہلے طبقہ کے قریب وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طبقات صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2026 کو شائع کیا.

طبقات صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: طبقات صحابہ میں اختلاف ہے، امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری نے صحابہ کے بارہ طبقات مقرر کیے ہیں: ۱۔ جو صحابہ مکہ میں اسلام لائے مثلاً خلفاءِ اربعہ ۔ ۲۔ اصحاب دار الندوہ ۔ ۳۔ مہاجرین حبشہ ۔ ۴۔ اصحابِ عقبہ اولیٰ ۔ ۵۔ اصحابِ عقبہ ثانیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احادیث روایت کرنے والے صحابہ کی تعداد
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

احادیث روایت کرنے والے صحابہ کی تعداد حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: امام ابو زرعہ رازی سے سوال کیا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنے والے کتنے صحابہ ہیں؟ انہوں نے کہا ان کو کون ضبط کرسکتا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں چالیس ہزار صحابہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فقہاء صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Monday، 9 November 2026 کو شائع کیا.

فقہاء صحابہ کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: سب سے زیادہ فتاویٰ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہیں، مسروق سے روایت ہے کہ تمام صحابہ کا علم چھ افراد پر منتہی ہوتا ہے، حضرت عمر، حضرت علی، حضرت ابی بن کعب، حضرت زید بن ثابت، حضرت ابو الدرداء اور حضرت ابن مسعود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کثیر الروایت صحابہ کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

کثیر الروایت صحابہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں، ان کی تعداد ۵۳۷۴ ہے، ان کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہیں ان کی احادیث کی تعداد ۲۶۳۰ ہے، پھر حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تمام صحابہ کے عادل ہونے کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

تمام صحابہ کے عادل ہونے کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: قابلِ شمار ہیں، کا اس پر اجماع ہے کہ تمام صحابہ عادل (نیک) ہیں خواہ وہ باہمی جنگوں میں مبتلا ہوئے یا نہیں؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا – (بقرة: ۱۴۳) اور اسی طرح ہم نے تمہیں بہترین امت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 صحابی کی معرفت کے ذرائع
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

 صحابی کی معرفت کے ذرائع علامہ سیوطی لکھتے ہیں:  صحابی کی معرفت کے حسب ذیل طرق اور ذرائع ہیں: ۱۔ تواتر: جیسے حضرت ابوبکر اور عمر اور باقی عشرہ مبشرہ کے متعلق تواتر سے معلوم ہے کہ وہ صحابی ہیں۔  ۲۔ شہرت: تواتر سے کم درجہ کی شہرت سے معلوم ہوجاتا ہے کہ فلاں صحابی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو مسلمان آپ سے ملاقات کے بعد مرتد ہوگیا، پھر آپ کی وفات کے بعد مسلمان ہوا، اس کے صحابی ہونے یا نہ ہونے میں مذاہب ائمہ علامہ محمد اکرم سندھی لکھتے ہیں: امام شافعی اور ان کے متبعین کے مذہب کا تقاضا یہ ہے کہ ارتداد سے اعمال اس وقت باطل ہوتے ہیں جب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 صحابی کی تعریف کی تحقیق
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

 صحابی کی تعریف کی تحقیق حافظ ابن حجر عسقلانی صحابی کی تعریف میں لکھتے ہیں: هو من لقي النبي صلى الله عليه وسلم مؤمناً به ومات على الإسلام ولو تخللت ردة في الأصح۔ صحابی وہ شخص ہے جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی ہو درآں حالیکہ وہ آپ پر ایمان لایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث مرفوع قولاً، فعلاً، تقریراً، صراحۃً اور حکماً کا بیان حدیث مرفوع قولی صراحۃً کی مثال یہ ہے کہ صحابی یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا۔ حدیث مرفوع فعلی صراحۃً کی مثال یہ ہے کہ صحابی یہ کہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com