حدیث مرفوع قولاً، فعلاً، تقریراً، صراحۃً اور حکماً کا بیان حدیث مرفوع قولی صراحۃً کی مثال یہ ہے کہ صحابی یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا۔ حدیث مرفوع فعلی صراحۃً کی مثال یہ ہے کہ صحابی یہ کہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انتہاء اسناد کے اعتبار سے حدیث کی اقسام
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

انتہاء اسناد کے اعتبار سے حدیث کی اقسام حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: اسناد یا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر صراحۃً یا حکماً ختم ہوگا یا صحابی پر یا تابعی پر، اول الذکر حدیث مرفوع ہے اور ثانی الذکر حدیث موقوف ہے اور ثالث الذکر حدیث مقطوع ہے۔ پھر اس سند کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ائمه صحاح ستہ کی شرائط
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

ائمه صحاح ستہ کی شرائط ائمه ستہ حدیث صحیح کو روایت کرتے ہیں یعنی جس کی سند متصل ہو اس کا راوی مسلم بالغ عاقل ہو اور وہ اسباب فسق اور ناپسندیدہ عادتوں سے محفوظ ہو، اس کا حافظہ صحیح ہو، اس کے پاس وہ حدیث لکھی ہوئی محفوظ ہو اور وہ حدیث غیر شاذ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 روایت قبول کرنے کے لیے راوی کی شرائط
sulemansubhani نے Saturday، 7 November 2026 کو شائع کیا.

 روایت قبول کرنے کے لیے راوی کی شرائط علامہ نووی لکھتے ہیں: راوی کی روایت قبول کرنے کے لیے حسبِ ذیل شروط ہیں: (۱) جمہوری ائمہ حدیث اور ائمہ فقہ کا اس پر اجماع ہے کہ راوی عادل اور ضابط ہونا چاہیے یعنی مسلمان، بالغ، عاقل ہو اور وہ اسبابِ فسق اور ناپسندیدہ عادتوں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام اعظم کے دلائل کے بالعموم احادیث ضعیفہ پر مبنی ہونے کی تحقیق علامہ عبدالوہاب شعرانی لکھتے ہیں: اگر یہ اعتراض کیا جائے کہ تم یہ کہتے ہو کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے مذہب کے دلائل میں کوئی حدیث ضعیف نہیں ہے کیونکہ امام اعظم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث ضعیف کہنے کی بجائے سند ضعیف کہنے کا بیان حافظ زین الدین عراقی لکھتے ہیں: جب تمہیں کوئی حدیث سند ضعیف کے ساتھ ملے تو تمہیں یہ کہنا چاہیے کہ یہ حدیث ضعیف الاسناد ہے اور اس کو مطلقاً ضعیف نہیں کہنا چاہیے بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ وہ حدیث اس سند سے ضعیف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 جب کسی مسئلہ پر صرف حدیث ضعیف میسر ہو تو اس سے استدلال کی تحقیق علامہ سخاوی لکھتے ہیں: جب کسی باب میں حدیث ضعیف کے علاوہ اور کوئی حدیث نہ ہو تو امام اسحاق رحمہ اللہ نے حدیث ضعیف سے استدلال کیا ہے، امام ابوداؤد نے بھی اس کی اتباع کی ہے اور ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 امت کی تلقی بالقبول سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق جس حدیث کو امت نے قبول کرلیا وہ بھی حجت ہے، خواہ اس کی سند ضعیف ہو۔ حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں:  ہم نے اپنے شیخ علامہ ابن تیمیہ کی ایک عبارت دیکھی جس کا مضمون یہ ہے: جو حدیث جماعت ائمہ سے منقول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل علم کے اتفاق سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق جس حدیث کے مدلول پر علماء کا اتفاق ہو سو ایسی حدیث بھی مقبول ہے اور اس کے مقتضیٰ پر عمل کرنا واجب ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: من جملة صفات القبول التي لم يتعرض لها شيخنا ان يتفق العلماء على العمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کشف اور تجربہ سے حدیث ضعیف کی تقویت
sulemansubhani نے Wednesday، 4 November 2026 کو شائع کیا.

کشف اور تجربہ سے حدیث ضعیف کی تقویت ملا علی قاری لکھتے ہیں شیخ محی الدین ابن عربی نے کہا مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت پہنچی کہ جس شخص نے ستر ہزار مرتبہ لا الہ الا اللہ کہا اس کی مغفرت کردی جائے گی اور جس کو اس کا ثواب بخش […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com