sulemansubhani نے Thursday، 29 October 2026 کو شائع کیا.
روافض کی روایت کا بیان صحیح یہ ہے کہ رافضیوں اور سلف پر سب و شتم کرنے والوں کی روایت مقبول نہیں ہے، کیونکہ مسلمان کو سب و شتم کرنا فسق ہے تو صحابہ کو سب و شتم کرنا بطریقِ اولیٰ فسق ہے، علامہ ذہبی نے میزان میں لکھا ہے بدعت کی دو قسمیں ہیں، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 29 October 2026 کو شائع کیا.
بدعتِ مکفرہ کا بیان علامہ سیوطی لکھتے ہیں: علامہ نووی نے شرح المهذب میں لکھا ہے، اللہ تعالیٰ کو مجسم ماننا، یا اللہ تعالیٰ کے علم الجزئیات کا انکار کرنا یا قرآن مجید کو مخلوق ماننا کفر ہے۔ (علامہ جلال الدین سیوطی متوفی ۹۱۱ھ، تدریب الراوی ج ۱ ص ۳۲۴، مطبوعہ مکتبہ علمیہ مدینہ منورہ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 29 October 2026 کو شائع کیا.
بدعتی راوی کی حدیث کا بیان بدعتی کی روایت کردہ حدیث کا کوئی مستقل نام نہیں ہے تاہم اس کو حدیث مردود کی اقسام میں شمار کیا جاتا ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: بدعت کی دو قسمیں ہیں، ایک بدعت مکفرہ ہے اور ایک دوسری بدعت مفسقہ ہے بدعت مکفرہ کے مرتکب کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 28 October 2026 کو شائع کیا.
مبہم راوی کی حدیث کا بیان: مبہم راوی کی روایت کو بھی مجهول کی اقسام میں شمار کیا جاسکتا ہے یہ بھی حدیث ضعیف کی قسم ہے اور اس کا کوئی مستقل نام نہیں ہے۔ اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: هو من لم يصرح باسمه في الحديث – جس حدیث کے راوی کے نام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 28 October 2026 کو شائع کیا.
مجہول راوی کی حدیث کا بیان: مجہول اس راوی کو کہتے ہیں جس کی ذات اور شخصیت کا پتا نہ چلے یا ذات اور شخصیت کا پتا ہو لیکن اس کی صفت کا پتا نہ ہو آیا وہ عادل ہے یا غیر عادل۔ علامہ نووی لکھتے ہیں: جس شخص کی شخصیت معلوم ہو لیکن اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 27 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث مُصَحَّف کا بیان مصحف، تصحیف سے مشتق ہے، اس کا معنی ہے صحیفہ کو پڑھنے میں غلطی کرنا، اس کا اصطلاحی معنی یہ ہے: حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: ما يكون مخالفة الثقات فيه بتغيير حرف او حروف مع بقاء صورة الخط في السياق فان كان ذلك بالنسبة الى النقط فالمصحف وان كان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 25 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث مضطرب کا بیان لغت میں اضطراب کا معنی ہے کسی نظام کا فساد اور کسی امر کا اختلال، جب سمندر کی موجیں ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں تو اس کو اضطراب کہتے ہیں، اور اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: مضطرب وہ حدیث ہے جو مختلف سندوں سے مروی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 25 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث المزید فی متصل الاسانید کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی اس کی تعریف میں لکھتے ہیں: یہ وہ حدیث ہے جس میں راوی اثناء سند میں زیادہ ثقہ راویوں کی مخالفت کرے بایں طور کہ وہ وهم اور غلطی سے اثناء سند میں ایک یا ایک سے زائد راویوں کا ان ثقات کی بہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 25 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث مقلوب کا بیان: مقلوب، قلب کا اسم مفعول ہے، اور قلب کا معنی ہے کسی شئے کو الٹا کرنا، الٹ پلٹ کرنا، اور اصطلاح میں حدیث مقلوب اس حدیث کو کہتے ہیں جس کی سند یا متن میں کسی لفظ کو بدل دیا جائے یا مقدم کو موخر اور موخر کو مقدم کردیا جائے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 25 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث مدرج کا بیان مدرج، ادراج کا اسمِ مفعول ہے، کسی چیز کو کسی چیز میں داخل کرنا یا کسی چیز کو کسی چیز کے ضمن میں کرنا یہ ادراج کا لغوی معنی ہے۔ مدرج کی دو قسمیں ہیں، مدرج الاسناد اور مدرج المتن، مدرج الاسناد کی تعریف یہ ہے:۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »