کتاب مواقیت الصلوۃ باب 18 حدیث نمبر 562
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.

۵۶۲ – حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْد،ٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعًا جَمِيعًا وَثَمَانِيًا جَمِيعًا۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں آدم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 18 حدیث نمبر 561
sulemansubhani نے Thursday، 5 November 2026 کو شائع کیا.

۵۶۱ – حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ قَالَ كُنَّا نَصَاء مَعَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں المکی بن ابراہیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں یزید بن ابی عبید نے حدیث بیان کی از حضرت سلمہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل علم کے عمل کی وجہ سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق بعض اوقات علماء اور صلحاء کے عمل کی وجہ سے بھی حدیث کی صحت پر استدلال کیا جاتا ہے۔ امام حاکم نیشاپوری صلوۃ التسابیح کی صحت پر استدلال کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ومما يستدل به على صحة هذا الحديث استعمال الائمة من […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 مجتہد کے استدلال سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق (علامہ ابن عابدین شامی لکھتے ہیں:)  ان المجتهد اذا استدل بحديث كان تصحيحا له كما في التحرير وغيره ۔(علامہ سید محمد امین ابن عابدین شامی متوفی ۱۲۵۲ھ، رد المحتار ج ۴  ص ۱ ، مطبوعہ مکتبہ عثمانیہ استنبول، ۱۳۲۷ھ) مجتہد جب کسی حدیث سے استدلال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 حدیث ضعیف کی تقویت کی وجوہ
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث ضعیف کی تقویت کی وجوہ مذکور الصدر حوالہ جات سے معلوم ہوگیا کہ وجوب اور حرمت کے اثبات میں احادیث ضعیفہ کا اعتبار نہیں ہوتا، لیکن فضائل اعمال اور مناقب میں حدیث ضعیفہ کا اعتبار کیا جاتا ہے اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہاں پر ان بعض قرائن کا ذکر کردیا جائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعدد اسانید سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہوسکتا ہے کوئی شخص یہ کہے کہ بہت سی احادیث کو ضعیف قرار دیا جاتا ہے ، حالانکہ وہ متعدد اسانید سے مروی ہوتی ہیں مثلاً الاذنان من الراس ” دونوں کان سر سے ملحق ہیں ” جب یہ حدیث متعدد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدحافظہ کی روایت کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

بدحافظہ کی روایت کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: بد حافظہ سے مراد وہ شخص ہے جس کی صحت، خطا پر راجح نہ ہو، ایک وہ ہے کہ اس کا بد حافظہ ہونا تمام حالات میں اس کو لازم ہو اس کی حدیث شاذ ہوتی ہے، دوسری قسم یہ ہے کہ حافظہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 18 حدیث نمبر 560
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

۵۶۰۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ قَدِمَ الْحَجَّاجُ فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِاللَّهِ فَقَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ بِالْهَاجِرَةِ، وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ نَقِيَّةٌ، وَالْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتْ وَالْعِشَاءَ أَحْيَانًا وَأَحْيَانًا إِذَا رَآهُمْ اجْتَمَعُوا عَجَّلَ، وَإِذَا رَآهُمْ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 18 حدیث نمبر 559
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

۱۸ – بَابُ وَقْتِ الْمَغْرِبِ مغرب کا وقت اس سے پہلے ابواب میں عصر کے وقت کے متعلق احادیث کا ذکر تھا اور اس باب سے مغرب کے وقت کے متعلق احادیث شروع ہو رہی ہیں اور ان میں مناسبت ظاہر ہے۔ وَقَالَ عَطَاءٌ يَجْمَعُ الْمَرِيضُ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ۔ اور عطاء نے کہا: مریض مغرب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب مواقیت الصلوۃ باب 17 حدیث نمبر 558
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

٥٥٨ – حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الْمُسْلِمِينَ وَالْيَهُودِ وَالنَّصَارَى، كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَأْجَرَ قَوْمًا، يَعْمَلُونَ لہ عَمَلًا إِلَى اللَّيْلِ، فَعَمِلُوا إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ، فَقَالُوا لَاحَاجَةَ لَنَا إِلَى أَجْرِكَ، فَاسْتَأْجَرَ اخَرِينَ، فَقَالَ أَكْمِلُوا بَقِيَّةَ يَوْمِكُمْ وَلَكُمُ الَّذِي شَرَطْتُ، فَعَمِلُوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com