محفوظات برائے ”احادیث مبارکہ“ زمرہ
کتاب الصلوۃ  باب 106  حدیث نمبر 516
sulemansubhani نے Thursday، 1 October 2026 کو شائع کیا.

١٠٦ – بَابُ مَنْ حَمَلَ جَارِيَةً صَغِيرَةً عَلَى عُنُقِهِ فِي الصَّلوةِ جس شخص نے نماز میں اپنی گردن پر چھوٹی بچی کو اٹھایا اس باب میں یہ بیان کیا ہے کہ نماز میں چھوٹی بچی کو اپنی گردن پر اٹھانے سے نماز فاسد نہیں ہوتی اور اس باب کی ابواب سابقہ کے ساتھ یہ مناسبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  کثیر الروایت صحابہ:  امام جلال الدین سیوطی فرماتے ہیں: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں ان کی تعداد 5374 ہے، امام بخاری اور امام مسلم صحیحین میں جن کو تخریج کرنے پر متفق ہیں وہ 325 ہیں، صرف امام بخاری نے جو روایت کی ہیں وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 علم الحدیث روایۃ اور علم الحدیث درایۃ کی تعریفات علامہ جلال الدین سیوطی لکھتے ہیں: علامہ ابن اکفانی نے کہا ہے کہ علم حدیث کی دو قسمیں ہیں: علم الحدیث روایۃ اور علم الحدیث درایۃ۔ علم الحدیث روایۃ کی تعریف یہ ہے: هو علم يشتمل على اقوال النبي صلى الله علیہ وسلم وافعالہ وروایتھا ضبطھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 105  حدیث نمبر 515
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.

٥١٥ – حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْن إبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِى ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَاب أَنَّهُ سَال عَمَّةَ عَنِ الصَّلوةِ يَقْطَعُهَا شَيْءٌ؟ فَقَالَ لَا يَقْطَعُهَا أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ اَنَّ عَائِشَةَ زَوْج النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ لَقَدْ كَانَ رَسُولُ اللی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْمُ فَيُصَلِّي مِنَ اللَّيْل، وَإنِّي لَمُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 105  حدیث نمبر 514
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.

۱۰۵ – باب مَنْ قَالَ لَا یَقْطَعُ الصَّلوةَ شَيْءٌ جس شخص نے یہ کہا کہ نماز کو کوئی چیز قطع نہیں کرتی یعنی نمازی کے اپنے فعل کے علاوہ اور کسی کے فعل سے نماز منقطع نہیں ہوتی ۔ ٥١٤ – حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَال حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 104  حدیث نمبر 513
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.

١٠٤ – بَابُ التَّطَوُّعِ خَلْفَ الْمَرْأَةِ عورت کے پیچھے نفل پڑھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ عورت کے پیچھے نفل پڑھنا جائز ہے۔ ٥١٣ – حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مالِكُ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِاللهِ، عن سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زوج النبي اللهُ عَلَيْهِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 103  حدیث نمبر 512
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.

۱۰۳ – بَابُ الصَّلُوةِ خَلْفَ النَّائِمِ سوئے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ سوئے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔ ٥١٢ – حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا هشَامٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِی صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الصلوۃ  باب 102  حدیث نمبر 511
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.

102۔ باب استقبال الرجل  الرَّجُلَ وَهُوَ يُصَلَّى کسی شخص کا دوسرے شخص کی طرف منہ کرنا جب کہ وہ نماز پڑھ رہا ہو اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص کی طرف منہ کرے جب کہ وہ نماز پڑھ رہا ہو تو آیا یہ مکروہ ہے یا نہیں؟ وكره […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 مُسنِد، محدث اور حافظ کی تعریفات: مُسنِد: ان تینوں میں سے ادنی درجہ مُسنِد کا ہے اور مسند اس شخص کو کہتے ہیں کو اپنے سند کے ساتھ حدیث پاک روایت کرے خواہ اس کے پاس اس کا علم ہو یا نہ ہو ، محدث کا درجہ اس سے بلند ہے۔ ( تدريب الراوى، الفائدة […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعدادِ احادیث کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: امام ابو جعفر محمد بن حسین بغدادی نے کتاب التمییز میں لکھا ہے کہ ثوری، شعبہ، یحییٰ بن سعید القطان، ابن مہدی اور امام احمد بن حنبل سے مروی ہے کہ بلا تکرار احادیثِ صحیحہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مسنداً مروی ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com