فرض نمازجان کر نہ چھوڑو کہ
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :544 روایت ہے حضرت ابی الدرداءسے فرماتے ہیں کہ مجھے میرے محبوب نے وصیت کی کہ کسی چیزکو اﷲ کا شریک نہ ٹھہراؤ اگرچہ تم مارڈالے جاؤیاجلادیئے جاؤ ۱؎ اورفرض نمازجان کر نہ چھوڑو کہ جس نے اسے عمدًا چھوڑا اس سے ذمہ بری ہوگیا۲؎ اورشراب نہ پیئو کہ یہ ہرشرکی چابی ہے۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانچ نمازیں ﷲ تعالٰی نے فرض کیں
sulemansubhani نے Monday، 20 May 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :535 روایت ہے حضرت عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ پانچ نمازیں اﷲ تعالٰی نے فرض کیں ۱؎ جو ان کا وضو اچھی طرح کرے اورانہیں صحیح وقت پراداکرے اوران کا رکوع وخشوع پوراکرے۲؎ اس کے لیئے اﷲ کا وعدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حیض نفاس استحاضہ
sulemansubhani نے Thursday، 2 May 2019 کو شائع کیا.

باب الحیض حیض کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل مسنون کے بعدفرض غسلوں کاذکرفرمارہے ہیں۔حیض اورحوض کے لغوی معنی بہناہیں۔شریعت میں عورتوں کے ماہواری خون کوجورحم سے آئے حیض کہاجاتاہے۔ولادت کے بعد آنے والا خون نفاس کہلاتا ہے۔بیماری کا خون استحاضہ۔حیض کی مدت کم از کم تین دن رات اور زیادہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَكَتَبۡنَا عَلَيۡهِمۡ فِيۡهَاۤ اَنَّ النَّفۡسَ بِالنَّفۡسِۙ وَالۡعَيۡنَ بِالۡعَيۡنِ وَالۡاَنۡفَ بِالۡاَنۡفِ وَالۡاُذُنَ بِالۡاُذُنِ وَالسِّنَّ بِالسِّنِّۙ وَالۡجُرُوۡحَ قِصَاصٌ‌ؕ فَمَنۡ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ ‌ؕ وَمَنۡ لَّمۡ يَحۡكُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور ہم نے ان پر تورات میں یہ فرض کیا تھا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 037: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَاحْتَجَّ بِمَا رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ «الْوُضُوءُ شَطْرُ الْإِيمَانِ» ، وَالْإِيمَانُ عِبَادَةٌ فَكَذَا شَطْرُهُ، وَلِهَذَا كَانَ التَّيَمُّمُ عِبَادَةً، حَتَّى لَا يَصِحَّ بِدُونِ النِّيَّةِ، وَأَنَّهُ خَلَفٌ عَنْ الْوُضُوءِ، وَالْخَلَفُ لَا يُخَالِفُ الْأَصْلَ. امام شافعی کی دلیل نبی کریمﷺ کا یہ ارشادِ پاک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر بال کے نیچے ناپاکی ہے
sulemansubhani نے Thursday، 28 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :420 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسولﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر بال کے نیچے ناپاکی ہے لہذابال دھوؤ اور کھال صاف کرو ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ)ترمذی کہتے ہیں یہ حدیث غریب ہے اور حارث ابن وجیہ راوی بوڑھے تھے اس مقام کے لائق نہیں۲؎ شرح ۱؎ اس حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 036: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَأَمَّا) الَّذِي هُوَ فِي ابْتِدَاءِ الْوُضُوءِ (فَمِنْهَا) النِّيَّةُ عِنْدَنَا، وَعِنْدَ الشَّافِعِيِّ هِيَ فَرِيضَةٌ وضو کی ابتدا میں *نیت* بھی ہے جو ہم حنفیوں کے نزدیک سنت ہے اور شافعیوں کے نزدیک فرض ہے۔ وَالْكَلَامُ فِي النِّيَّةِ رَاجِعٌ إلَى أَصْلٍ، وَهُوَ أَنَّ مَعْنَى الْقُرْبَةِ، وَالْعِبَادَةِ غَيْرُ لَازِمٍ فِي […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انگلی کی انگوٹھی کو ہلاتے
sulemansubhani نے Saturday، 23 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :408 روایت ہے حضرت ابو رافع سے فرماتے ہیں کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیئے وضو کرتے تو اپنی انگلی کی انگوٹھی کو ہلاتے تھے ۱؎ ان دونوں کو دارقطنی نے روایت کیا اور ابن ماجہ نے اخیرکو۔ شرح ۱؎ انگوٹھی اگر تنگ ہو کہ بغیر ہلائے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سَلْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ كَمْ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ اٰیَةٍۭ بَیِّنَةٍؕ-وَ مَنْ یُّبَدِّلْ نِعْمَةَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ(۲۱۱) بنی اسرائیل سے پوچھو ہم نے کتنی روشن نشانیاں انہیں دیں (ف۴۰۰) اور جو اللہ کی آئی ہوئی نعمت کو بدل دے (ف۴۰۱) تو بےشک اللہ کا عذاب سخت ہے (ف400) کہ ان کے انبیاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر نماز کے لیے وضو
sulemansubhani نے Wednesday، 20 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :404 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے ۱؎ اورہم کو ایک ہی وضواسوقت تک کافی ہوتا جب تک بے وضو نہ ہوتے۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ مرقاۃ نے فرمایا کہ اولًا حضور پر ہر نماز کے لیے وضو کرنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com